PLAY PODCASTS
خطبات

خطبات

561 episodes — Page 10 of 12

Ep 11117-12-2021| فہمِ قرآن حکیم کے لیے با شعور اجتماعی صحبت اور صالح ماحول کی ناگزیریت

خطبہ جمعۃ المبارک 17 دسمبر 2021ء فہمِ قرآن حکیم کے لیے با شعور اجتماعی صحبت اور صالح ماحول کی ناگزیریت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: "اور سچ کے ساتھ اتارا ہم نے قرآن، اور سچ کے ساتھ اترا، اور تجھ کو جو بھیجا ہم نے سو خوشی اور ڈر سنانے کو۔ اور پڑھنے کا وظیفہ کیا ہم نے قرآن کو جدا جدا کر کے، کہ پڑھے تو اس کو لوگوں پر ٹھہر ٹھہر کر، اور اس کو ہم نے اتارتے اتارتے اتارا" (-17 بنی اسرائیل: 105-106) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ قرآن حکیم کے تناظر میں نزول اور اِنزال کا معنی ومفہوم ✔️ نبی اکرم ﷺ کے دو اوصاف ؛ مُبشِّر اور نذیر ✔️ قرآن مجید کو ترتیل سے (ٹھہر ٹھہر کر) پڑھنے کی اہمیت ✔️ قرآن حکیم کے بتدریج نزول کی حکمتِ خداوندی ✔️ نزولِ قرآن حکیم اور مقدس بالائی مجلس (ملائِ اعلیٰ) کا اِجماعی فیصلہ ✔️ نزولِ قرآن حکیم؛ رُوح الامینؑ اور روحِ محمدیؐ کے باہمی ربط کے تناظر میں ✔️ حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہٗ کا فہمِ قرآن میں مقام و مرتبہ ✔️ نزولِ قرآن کے معاشرے پر اثرات، زمین پر بارش کے مماثل ✔️ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں نزولِ قرآن اور اَنواراتِ نبوت کے اَثرات ✔️ فہمِ قرآن کے لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے صحبتِ نبوی ﷺ کو اختیار کیا ✔️ فہمِ قرآن کے لیے دورہ ہائے تفسیر کی ضرورت و اہمیت ✔️ مشائخِ رائے پور کے ہاں فہمِ قرآن کا طریقہ اور اہتمام ✔️ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں دورۂ تفسیرِ قرآن حکیم کا اہتمام پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Dec 19, 202140 min

Ep 11010-12-2021| دعوتِ دین میں حکمت و موعظت کی ناگزیریت قرآنی تناظر میں

خطبہ جمعۃ المبارک 10 دسمبر 2021ء دعوتِ دین میں حکمت و موعظت کی ناگزیریت قرآنی تناظر میں مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "بُلا اپنے رب کی راہ پر پکی باتیں سمجھا کر، اور نصیحت سنا کر بھلی طرح، اور الزام دے ان کو جس طرح بہتر ہو۔ تیرا رب ہی بہتر جانتا ہے ان کو جو بھول گیا اس کی راہ، اور وہی بہتر جانتا ہے ان کو جو راہ پر ہیں۔" (16- النحل: 125) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ دعوتِ دین کے قرآنی اُصول ✔️ عصرِ حاضر میں دین کی دعوت کی حکمت ِعملی ✔️ دعوت اور دعوے میں بنیادی فرق، تعریف اور دائرۂ کار ✔️ الحکمۃ اور الموعظۃ کی تعریف، حقیقی مفہوم اور تقاضے ✔️ قرآن حکیم کے بتدریج نزول کی حکمت ✔️ حقائقِ اشیا کا شعور اور کام کی درست حکمت ِعملی کی اہمیت ✔️ انسانی طبیعت کے داعیہ ’’جذبات‘‘ کا تجزیہ ✔️ عہد ِنبوی ﷺ میں دینی جذبات کی نوعیت اور ان کا نمونۂ اظہار ✔️ رسولِ اکرم ﷺ کا اپنے دشمنوں سے حسن سلوک ✔️ ہندوستان میں صوفیا کی دعوتی حکمت ِعملی اور مسلمان حکمرانوں کی پالیسی ✔️ سانحۂ سیالکوٹ کی مذمت اور حکومتی اور مذہبی اشرافیہ کے رویے ✔️ برصغیر میں شدت پسندی کے فروغ میں عالمی استعمار کا کردار ✔️ تقسیم برعظیم کے دوران فسادات کے پسِ پردہ محرکات کا دوٹوک تجزیہ ✔️ خطے میں امن کو تہہ وبالا اور قتل و غارت کو پروان چڑھانے میں ملوث طبقات ✔️ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور قاضی شریح کا شعور افروز واقعہ! پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Dec 12, 20211h 12m

Ep 10903-12-2021| قوموں کے حالات کی تبدیلی اور ترقی کا آفاقی قرآنی ضابطہ

خطبہ جمعۃ المبارک 03 دسمبر 2021ء قوموں کے حالات کی تبدیلی اور ترقی کا آفاقی قرآنی ضابطہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "اللہ نہیں بدلتا کسی قوم کی حالت کو، جب تک وہ نہ بدلیں جو ان کے جِیوں میں ہے۔ اور جب چاہتا ہے اللہ کسی قوم پر آفت، پھر وہ نہیں پھرتی۔ اور کوئی نہیں ان کا اس کے سوا مددگار" (13 - الرعد: 11) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ ربُ الاقوام اور نظامِ ربوبیت کی ہمہ گیریت ✔️ ربوبیت کی تعریف اور ربوبیتِ الٰہی کے دوشعبے ✔️ اقوام کی حالت کی تبدیلی میں اُن کے اپنے کردار کی اَساسی اہمیت ✔️ بعثتِ نبوی ﷺ سے قبل قیصر و کسریٰ کے خلاف تبدیلی کا داعیہ ✔️ رسولِ اکرم ﷺ کی مظلوم قوموں کے ملجا و ماوی ہونے کی حیثیت ✔️ شرائع و اَحکام کے تمام مجموعے‘ مظلوموں کی حالتِ زار اور اُن کی طلب کے سبب وجود میں آئے ✔️ تورات کے نزول کا مقصد‘ نظامِ عدل کے قیام کی اَساس مہیا کرنا ✔️ بداَخلاق عناصر کے شر اور فاسد رویوں کے معاشرے پر اثرات ✔️ نماز میں جنت و جہنم کا نبوی مشاہدہ ✔️ خواتین کے ساتھ عادلانہ حسن سلوک کی نبوی ہدایت ✔️ آپ ﷺ عرب معاشرے میں مظلوموں کے ترجمانِ حق ✔️ ملک اور معاشرے کی ناگفتہ بہ حالت اور قومی غفلت ✔️ آزادی کے دعوے اور انگریز کے قائم کردہ نظام کی کارفرمائی ✔️ موجودہ نوآبادیاتی نظام کی تبدیلی کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے ✔️ قومی نظامِ عدل کے قیام کی حکمتِ عملی اور تقاضے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Dec 5, 202153 min

Ep 10826-11-2021| انفرادی و اجتماعی اعمال کے اثرات و نتائج کا قانونِ الٰہی

خطبہ جمعۃ المبارک 26 نومبر 2021ء انفرادی و اجتماعی اعمال کے اثرات و نتائج کا قانونِ الٰہی مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "بھلا ایک شخص کہ بھلی سُجھائی گئی اس کو اس کے کام کی برائی، پھر دیکھا اس نے اس کو بھلا، کیونکہ اللہ بھٹکاتا ہے جس کو چاہے اور سجھاتا ہے جس کو چاہے۔ سو تیرا جی نہ جاتا رہے ان پر پچتا پچتا کر، اللہ کو معلوم ہے جو کچھ کرتے ہیں"۔ (35- الفاطر: 8) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ فکر و عمل اور انسانی روح اور جسم کا باہم گہرا تعلق ✔️ کسبِ نفس کا مفہوم اور حقیقت ✔️ اچھے اور بُرے کی تمیز انسان میں فطرتاً ودیعت ہوئی ہے ✔️ تحقیق و ریسرچ میں بہترین اور درست سوال کی قدر و اہمیت ✔️ اللہ تعالیٰ کی جانب گمراہی اور ہدایت کی نسبت کا درست مفہوم ✔️ انسانی اِدراک سے نفس، عقل اورقلب کا تعلق ✔️ عمل کی انجام دہی میں ذرائع اور طریقوں کی نوعیت اور اثرات ✔️ ریاستی قوانین اور فیصلوں کے اچھے اور بُرے اثرات ✔️ دنیا سے ظلم و جور کے خاتمے کے لیے بعثتِ محمدی ﷺ کا کردار ✔️ سرمایہ دارانہ نظام کا تسلط اور انسانی معاشروں کے المیے! ✔️ ہماری تاریخ کے خود ساختہ خوف، گمان اور مغالطے ✔️ پاکستانی تاریخ کے ناقابلِ ستائش اَدوار کے چند احوال ✔️ بُرے اعمال اور اُن کے نتائج سے بچنے کی حکمتِ عملی! پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Nov 28, 202158 min

Ep 10719-11-2021| عادلانہ اجتماعیت کا قیام اور اس کے بنیادی تقاضے

خطبہ جمعۃ المبارک 19 نومبر 2021ء عادلانہ اجتماعیت کا قیام اور اس کے بنیادی تقاضے مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیت ِقرآنی ترجمہ: "ایمان والے وہ ہیں، جو یقین لائے ہیں اللہ پر اور اس کے رسول پر، اور جب ہوتے ہیں اس کے ساتھ کسی جمع ہونے کے کام میں تو چلے نہیں جاتے جب تک اس سے اجازت نہ لے لیں"۔ (24- النور: 62) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ ’’امرِ جامع‘‘ کی اہمیت اور اس کا پسِ منظر ✔️ ایمان والی جماعت کی نشانیاں ✔️ خلافت و حکومت کے تقاضے اور شرائط ✔️ مسلمان سماج میں اجتماعیت کی قدر و اہمیت ✔️ مشورہ کا معنی، مفہوم و حقیقت اور اس کی اجتماعی اہمیت ✔️ شہد کی مکھی کے نظم و ضبط اور ڈسپلن کی مثال کی معنویت ✔️ معاشرتی تشکیل کے لیے عمومی اجتماعیت کی حکمت و اہمیت ✔️ ڈسپلن، نظم و ضبط اور مسلمان جماعت کے لیے اس کی اہمیت ✔️ دو سو سالہ غلامی کے عہد کے اجتماعیت دشمن نتائج و اثرات ✔️ 18 ویں آئینی ترمیم کا پسِ منظر اور اس کا تنقیدی جائزہ ✔️ امامِ اعظم کا مشاورتی بورڈ اور اجتماعی قانون سازی کا عمل ✔️ مسجد شہید گنج لاہور کا سانحہ اور آلۂ کار بیوروکریسی کا کردار پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Nov 21, 202158 min

Ep 10612-11-2021| قرآن حکیم اور ہماری سماجی ذمہ داریاں

خطبہ جمعۃ المبارک 12 نومبر 2021ء قرآن حکیم اور ہماری سماجی ذمہ داریاں مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "اور سچ کے ساتھ اتارا ہم نے قرآن اور سچ کے ساتھ اترا اور تجھ کو جو بھیجا ہم نے سو خوشی اور ڈر سنانے کو" (17- بنی اسرائیل: 105) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ دینی مکاتب و مدارس کے قیام کا حقیقی مقصد ✔️ قرآن حکیم کے حوالے سے مسلمانوں کی چار ذمہ داریاں ✔️ قران حکیم کی درست ادائیگی کے ساتھ تلاوت کرنا ✔️ قرآن حکیم کے معانی اور مطالب کو اچھی طرح سے سمجھنا ✔️ قرآن حکیم کے فکرونظریے پر افراد کی جماعت تیار کرنا ✔️ قرآنی فکر پر معاشرے میں اس کا عملی نظام قائم کرنا ہے ✔️ جمعۃ المبارک کے اجتماعات کا حقیقی مقصد ✔️ کمسنی میں علم وفن سکھانے کی افادیت اور اہمیت ✔️ مسجد میں باجماعت نماز کے قیام و اہتمام کی اہمیت ✔️ ہر مسلمان کے لیے دین کے بنیادی شرعی احکامات کی تعلیم کی ناگزیریت ✔️ زکوٰۃ کی تقسیم کا اسلامی ضابطہ اور اس کے نتائج ✔️ شرعی عبادات کے ساتھ ساتھ تزکیۂ قلب واَخلاق کی اہمیت ✔️ مروّجہ مذہبی جماعتوں کی سماجی ذمہ داریوں سے غفلت ✔️ سیاستِ شرعیہ کے بنیادی اُصول اور ضابطے ✔️ سرمایہ داری کے بنیادی نظریے کے ہلاکت خیز نتائج ✔️ قرآنی فکر و نظریے کی بنیاد پر صحت بخش تبدیلی کی حکمت عملی پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Nov 18, 20211h 5m

Ep 10505-11-2021| حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو

خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "تُو کہہ دے: اے لوگو! میں رسول ہوں اللہ کا تم سب کی طرف" (7- الاعراف: 158) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ آں حضرت ﷺ کی بعثت کی دو حیثیتیں ✔️ قومی سطح پر حضور ﷺ کے غلبے کی پہلی منزل ✔️ حضور ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی درجہ ✔️ بعثتِ رسول ﷺ کے ساتھ بعثتِ جماعتِ صحابہ ؓ کا ذکر ✔️ جماعتِ صحابہؓ کی قومی اور بین الاقوامی حیثیت ✔️ جزیرۃ العرب میں قومی انقلاب کے ذریعے عدل اور امن کا غلبہ ✔️ دعوتِ دین اورغلبۂ دین میں قوموں کے مزاج کی رعایت کی اہمیت ✔️ تہذیبی اور جغرافیائی تنوُّع اور دینی فکر کی آفاقیت کا اِمتزاج ✔️ کسریٰ ایران کے دربار میں رسالتِ محمدیہؐ کے تین انقلابی اصولوں پر مبنی انسانیت گیر بین الاقوامی نظام کے قیام کا اعلان ✔️ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے فیصلے کرنے کا اصولی منہج ✔️ امیر المؤمنین کی اصطلاح کا تاریخی پسِ منظر ✔️ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اِنصاف اور تاریخی جملہ ✔️ قومی سیاسی و معاشی نظام کے قیام کے لیے قومی آزادی کے حصول کی ناگزیریت ✔️ اسلام نے اپنے بین الاقوامی غلبے کے عہد میں عجمی قوموں کی زبان اور تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے اور ترقی کے مساوی مواقع کا حق ✔️ نبوتِ عامہ کے تین آفاقی اصولوں کی تشریح و تفصیل ✔️ عصرِ حاضر میں دین کے بین الاقوامی غلبے کی حکمتِ عملی پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Nov 13, 20211h 6m

Ep 10429-10-2021| رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام

خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا بتانے والا، اور خوشخبری سنانے والا، اور ڈرانے والا، اور بُلانے والا اللہ کی طرف اس کے حکم سے، اور چمکتا ہوا چراغ"۔ (33-الأحزاب: 45-46) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ رسول اللہ ﷺ کے اُسوہ کی جامعیت بہ طور معیارِ حق ✔️ ’’شاہد‘‘ کا معنی ومفہوم اورحضور ﷺ کی اُمت بارے شہادت ✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ کا منصب ’’شہادت علی الناس‘‘ ✔️ صلحا وعلما کا غلبۂ دین کے حوالے سے نگرانی کا عمل ✔️ عبادات کے اجتماعی عمل کے ذریعے نگرانی و اصلاح کا عمل ✔️ امامِ محلہ کا منصب اور اس کی اجتماعی ذمہ داریاں ✔️ ’’مبشر‘‘ کے طور پر گورنروں کو ہدایت کہ عوام کو متنفر کرنے کے بجائے خوش خبری سنائیں ✔️ حضور ﷺ کا سوال اور حضرت معاذ بن جبلؓ کا جواب ✔️ ’’نذیر‘‘ کا معنی اور مفہوم اور آپ ﷺ کے منصب کے تقاضے ✔️ حضرت محمد ﷺ کے خلاف بعد از بعثت‘ ابوجہل کا ردِعمل ✔️ حضرت محمد ﷺ بہ طور "داعی الی اللہ" اورآپ ﷺ کا موضوعِ دعوت ✔️ آپ ﷺ کی بعثت کے دو بنیادی مقاصد ✔️ منصبِ دعوت اورداعی کے بنیادی اوصاف و خصائص ✔️ ’’سراجِ منیر‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کی وضاحت ✔️ ’’أصحابی کالنّجوم‘‘ حدیث کی دل نشیں اجتماعی تشریح پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Nov 13, 20211h 7m

Ep 10322-10-2021|نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات

خطبہ جمعۃ المبارک 22اکتوبر 2021ء نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی مفہوم" مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "ہم نے بھیجے ہیں اپنے رسول نشانیاں دے کر، اور اتاری ان کے ساتھ کتاب اور ترازو، تاکہ لوگ سیدھے رہیں انصاف پر"۔ (57- الحدید: 25) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی سیرتِ مقدسہ سے نسبت ✔️ آپ ﷺ کی بعثت‘ انسانیت گیر ہے ✔️ آپ ﷺ کی نبوتِ عامہ کی پانچ خصوصیات ✔️ استحصال شدہ دولت میں نحوست کے اثرات ہوتے ہیں ✔️ مالِ غنیمت مظلوم / غلام قوموں کی آزادی میں خرچ ہوتا تھا ✔️ اُمتِ محمدیہ کے لیے پوری زمین کو مسجد بنانے کا مطلب اورحکمت ✔️ آپ ﷺ کی بعثت کا بنیادی ہدف اور مقصد ✔️ آپ ﷺ کی کشمکش سے بھری تیرہ سالہ مکی زندگی ✔️ آپ ﷺ کی نظامِ عدل کے لیے انقلابی جدوجہد ✔️ جنگِ بدر میں مکہ کی سیاسی طاقت کو شکست ✔️ جنگِ بدر کی فتح پر میدانِ جنگ میں آپ ﷺ کا اِرشاد ✔️ آپ ﷺ کی انقلابی جماعت کے خلاف رجعت پسند قوتوں کا اتحاد ✔️ غزوۂ خندق کے موقع پر آپ ﷺ کا قابلِ اتباع بے مثال بہادرانہ اقدام ✔️ اُسوۂ حسنہ کا حقیقی مفہوم اوراس کے اتباع کے تقاضے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Nov 13, 202139 min

Ep 10215-10-2021|مطالعۂ سیرۃ النبیؐ اور معاصر رسمی رویے

خطبہ جمعۃ المبارک 15اکتوبر 2021ء مطالعۂ سیرۃ النبیؐ اور معاصر رسمی رویے مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: ”اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور پڑے بُرا مانیں مشرک“ (9- التوبہ: 33) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ دینِ اسلام جامع نظامِ حیات ہے ✔️ دنیا میں انسان، کل کائنات کا ماڈل ہے ✔️ حضور ﷺ کامل ترین انسان ہیں ✔️ آپ ﷺ کُل انسانیت کے لیے معیار اور نمونہ ہیں ✔️ آپ ﷺ کو پوری کائنات کا مشاہدہ کروایا گیا ✔️ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے سامنے سفارش کریں گے ✔️ ’’لَولَاکَ لَما خلقتُ الأفلاک‘‘ حدیث کی حیثیت ✔️ سسٹم کسے کہتے ہیں؟ تعریف اور وضاحت ✔️ ربیع الاوّل کی رسومات اور دینِ حق ✔️ پاکستان میں سیرت النبیؐ اور اسلام کے تقاضوں کی پامالی ✔️ اسلامی نظریاتی کونسل کی پارلیمنٹ کے سامنے بے بسی ✔️ سیرتِ نبویؐ کی روشنی میں مسلمان جماعت کی ذمہ داری پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Oct 18, 20211h 15m

Ep 10108-10-2021|ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے

ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور پڑے برا مانیں مشرک"۔ ✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی تاریخی اہمیت ✔️ نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا اَساسی مقصد اور ہدف ✔️ حضرت محمد ﷺ دُنیا میں اللہ تعالیٰ کے واحد اور آخری نمائندہ ہیں ✔️ آپ ﷺ کا لایا ہوا نظام رہتی دنیا تک قابلِ عمل رہے گا ✔️ غلبۂ دین کے مقصد ِنبوت کے حوالے سے شعوری بیداری کی ضرورت ✔️ کلمۂ طیبہ کی ادائیگی، آپؐ کی اتھارٹی کا اقرار و حلف اور اس کا مطلب ✔️ سود اور جوا کی ممانعت کی معاشی اور عقلی بنیادیں ✔️ بیسویں صدی میں معاشی دجل کی نئی صورت گری ✔️ آں حضوؐر کے عادلانہ احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج ✔️ بیع کی عادلانہ شرائط کے علی الرغم رئیل اسٹیٹ کا موجودہ کاروبار ✔️ حیلہ کی بنیاد پر قانون سازی کی ممانعت ✔️ عادلانہ نظام کی اتھارٹی کمزوروں کو طاقتور بنانے کے لیے ہے ✔️ اُسوۂ رسولِ اکرمؐ کی روشنی میں غلبۂ دین کی حکمتِ عملی ! لنک 👇 https://youtu.be/LDc1fK9omTQ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Oct 14, 20211h 18m

Ep 10001-10-2021|کائنات پر اللہ تعالیٰ کی عالمگیرحکمرانی مفہوم

خطبہ جمعۃ المبارک یکم اکتوبر 2021ء کائنات پر اللہ تعالیٰ کی عالمگیرحکمرانی مفہوم - نظام - نتائج - تقاضے خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: ”وہ ہے زندہ رہنے والا، کسی کی بندگی نہیں اس کے سوا، سو اُس کو پکارو خالص کر کر اس کی بندگی، سب خوبی اللہ کو جو رب ہے سارے جہان کا“. ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ مؤمن کے لیے ضروری ہے کہ وہ کائنات پراللہ کی حکمرانی کو تسلیم کرے ✔️ مہذب دنیا کسی نہ کسی نظام کے تحت زندگی گزار رہی ہے ✔️ کائنات پر اللہ کی حکمرانی اصولوں کی بنیاد پر قائم ہے ✔️ اسلام کے علاوہ موجود نظام ہائے فکر کی پرواز محدود ہے ✔️ انسانوں کی طاقت کا اِرتکاز ظلم اور جبر کا سبب بنتا ہے ✔️ کائنات میں مثالی قوانین کی بنیاد پر جزا و سزا کا نظام قائم ہے ✔️ دینِ حق کی اَساس پر قائم نظام اور دیگر نظاموں کا موازنہ و محاکمہ ✔️ دینِ اسلام کے نظام کا مرکز و محور قرآن حکیم ہے ✔️ قرآن میں عدل کے تصورکی بنیاد پر سرمایہ داری کی سخت مذمت ہے ✔️ قرآن حکیم میں سرمایہ پرستانہ رویوں پر سخت تنقید ✔️ معاشی نظام میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا اُصولِ ’’مساوات‘‘ ✔️ حضرت سندھیؒ پراپنے شیخ کی طرف سے کلمہ توحید کی تلقین کے اثرات ✔️ کائنات پر اللہ کی حکمرانی کے زیرِ سایہ نظامِ عدل کی حکمتِ عملی! ✔️ حضرت ابوبکر صدیق کا تاریخی معاشی فیصلہ ✔️ دین اسلام کی معاشی تعلیمات پر پہلی تحریری کتاب ✔️ ہر قابل تعریف شےدرحقیقت خالق کی تعریف کا مظہر ہے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Oct 14, 20211h 0m

Ep 9924-09-2021|مسئلہ تقدیر: حقیقی مفہوم اور اجتماعی تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور

Sep 27, 20211h 23m

Ep 9817-09-2021|نبوت؛ استعداد و منصب، مفہوم اور تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: ”اور بہت نبی ہیں جن کے ساتھ ہو کر لڑے ہیں بہت خدا کے طالب، پھر نہ ہارے ہیں کچھ تکلیف پہنچنے سے اللہ کی راہ میں، اور نہ سست ہوئے ہیں، اور نہ دب گئے ہیں۔ اور اللہ محبت کرتا ہے ثابت قدم رہنے والوں سے“. (3- آلِ عمران: 146) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ دینِ اسلام، تہذیبِ نفس، صالح تمدن اور بین الاقوامی اجتماعیت کے جامع پروگرام کا حامل ہے ✔️ انبیائے کرامؑ آغاز سے ہی منصبِ نبوت کے اہل اور ذی استعداد ہوتے ہیں ✔️ انبیاؑ کے تربیت یافتہ افراد اور جماعت کا سماجی کردار ✔️ انبیاؑ اور اُن کی تربیت یافتہ جماعتوں کی استعداد کی نوعیت ✔️ منصبِ نبوت کے اجتماعی تقاضوں کو نظر انداز کرنے کے نقصانات ✔️ استعدادِ نبوت سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد ✔️ حضرت محمد ﷺ خاتمُ النّبیّین ہیں؛ ختم نبوت کا فلسفہ ومفہوم ✔️ آنحضرتﷺ سیاست اورمعیشت کا بین الاقوامی نظام قائم کرنے آئے تھے ✔️ ’’وَھَن‘‘ زوالِ اُمت کی اہم وجہ! وَھَن کا معنی اور مفہوم ✔️ عصرِ حاضر میں نبوت کے نظام کی جامعیت سے استفادے کی حکمتِ عملی! پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 27, 20211h 0m

Ep 9710-09-2021|دین اسلام کی حقانیت، خواہشات کی اتباع اور سرمایہ داری نظام

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور خطاب کی رہنما آیت قرآنی: أَفَرَ‌أَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّـهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِ‌هِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّـهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُ‌ونَ ۔ *زندگی میں دائمی کامیابی کی روشن راہ *معاشرے میں دین کے وقارکو قائم رکھنے کی ذمہ داری *صحابہ کرام رض کے مراتب ، فہم دین کےدرجات کے لحاظ سے ہیں *نفس کی سفلی خواہشات کی اتباع کی خرابیاں *درست سمت میں مسلسل عمل اورحرکت ہی زندگی جبکہ تعطل موت ہے * کان ،دل پرمہر،اورآنکھوں پر پردے ڈال دینے کا مطلب *قرآن حکیم کے افکارتازہ کی عصرحاضرپرانطباق کی ضرورت *نفس کے مقابلے میں عقل اور قلب سیلم کا کردار *سرمایہ داری نظام میں آلہ کار علم وتحقیق کا کردار *مسلم معاشروں میں سرمایہ پرستی کی خواہشات کا کردار *خواہشات کے نظام سرمایہ داری کے خلاف علماء حق کا کردار پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 13, 20211h 9m

Ep 9603-09-2021|مثالی دینی حکومت اور عصری تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 27m

Ep 9527-08-2021|تقویٰ کے عصری شعوری تقاضے! اور غلامی کی جدید شکلوں کا ادراک

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 15m

Ep 9420-08-2021|سامراجی قوتوں کا طاغوتی کردار (فرعونی سیاست کے تناظر میں سامراجی قوتوں) ​

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 46m

Ep 9313-08-2021|حضرت عمر فاروق وحضرت حسین اور آزادی،عدل،امن اور معاشی خوشحالی

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 33m

Ep 9206-08-2021|علم کی حقیقت اور انسانی زندگی پر اس کےاثرات

خطبات جمعة المبارک مقرر: ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن سرپرست ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202155 min

Ep 9130-07-2021|عدل اور ظلم کا اجتماعی نظریہ (عدل و ظلم کی تعریف،سماج اور نظام..)

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 13m

Ep 9023-07-2021|اسلام میں امانت و دیانت کی اہمیت (اسلام کے نظریہ امانت کے تناظر میں..)

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 3m

Ep 8916-07-2021|حج اور قربانی کا فلسفہ(حج اور قربانی کے فلسفے کے تناظر میں..)

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 9m

Ep 8809-07-2021|سیاسی و معاشی طاقت کی اہمیت اور قومی حکومت کے تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 4m

Ep 8702-07-2021|خاندانی نظام کی اہمیت اور صلہ رحمی کے تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202147 min

Ep 8625-06-2021|ابراہیمی تحریک اور انسانی ترقی

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 3m

Ep 8518-06-2021|پاکستان کا سالانہ بجٹ اور زمینی حقائق

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 17m

Ep 8411-06-2021|والدین سے حسن سلوک (قرآن حکیم، تاریخ اور سماجیات کے تناظر میں اولاد اور والدین کے باہمی تعلق کی اجتماعی تشریح)

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202154 min

Ep 8304-06-2021|تعلیم و تربیت کے لیے اجتماعی اداروں کے قیام کے بنیادی و اساسی رہنما اصول اور ضابطے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 15m

Ep 8228-02-2021|تمام مذاہب کے درمیان قدرِ مشترک عالمگیر اصول، مسئلہ فلسطین کا پس منظر

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 8m

Ep 8121-05-2021|روحِ عصر اور کامیابی کے قرآنی اصول سورة العصر کی روشنی میں

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 20m

Ep 8014-05-2021|حقوق و فرائض اور فاسق نظام اثرات و نتائج اور عصری جدوجہد کے تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 0m

Ep 7907-05-2021|توبہ و استغفار کی حقیقت؛ اہمیت، شرائط اور عملی تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 2m

Ep 7830-04-2021|ذکر اللہ اور رمضان ! روزوں میں ذکر اللہ کے آثار و نتائج پر محققانہ بیان

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 17m

Ep 7723-04-2021|قرآن اور رمضان ، تلاوت،تراویح اور روزے سے متعلق بصیرت افروز گفتگو

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 17m

Ep 7616-04-2021|روزے اور عبادات کے سماج اور اخلاق پر اجتماعی اثرات

خطبات جمعة المبارک مقرر: مفتی عبدالمتین نعمانی صدر ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202144 min

Ep 7516-04-2021|پیغام رمضان؛ تہذیب نفس اور قوم کے اجتماعی فیصلے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202143 min

Ep 7409-04-2021|استقبال رمضان رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202148 min

Ep 7302-04-2021|حسد اور بغض تہذیب نفس اور انسانی نفسیاتی عوامل

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202149 min

Ep 7219-03-2021|مسجدوں کا حقیقی کرداراور ان کی تعمیر و توسیع کا قرآنی نظریہ

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 3m

Ep 7119-03-2021|قرآن حکیم ایک عظیم امانت اور اس سے غفلت کے خوفناک نتائج

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202159 min

Ep 7012-03-2021|خواتین کے حقوق اور سرمائے کے پجاریوں کا بھیانک کردار

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 7m

Ep 6905-03-2021|نبوت و حکمت کی جامعیت پر مبنی نظام کے فوائد اور سینٹ الیکشن کے تناظر میں پاکستانی نظام کا بے نقاب چہرہ

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 3m

Ep 6826-02-2021|خواہشات اور ذاتی مفادات کا محافظ نظام اور شریعت،انبیاؑ کی تعلیمات اور جمہور کے مفادات کے تقاضے

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202145 min

Ep 6719-02-2021|قرآن حکیم کا فہم و شعور اور تصوف کی روشنی میں تہذب نفس وآزادی و حریت

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 2m

Ep 6612-02-2021|حکمت کی تعریف، شُعور اور اِدراک اور قومی عصری مسائل پر حکمت افروز گفتگو

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 20211h 0m

Ep 6505-02-2021|مسئلہ کشمیر کا پس منظرمعاہدات کی روح اور سامراج کی عہدشکنیاں

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202145 min

Ep 6429-01-2021|نبوی سیاست، دین کی راہ اعتدال اور قومی عصری تقاضوں کاشعور

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202149 min

Ep 6322-01-2021|نظام کی حقیقی تبدیلی کا شعوری بیانیہ اور کائنات میں کارفرما ملکوتی نظام

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202138 min

Ep 6215-01-2021|پرائیویسی کا مفہوم، اس کی حفاظت اور ریاست کے سربراہ کی ذمہ داریاں

خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Sep 9, 202156 min