PLAY PODCASTS
29-10-2021| رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام
Episode 104

29-10-2021| رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام

خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا بتانے والا، اور خوشخبری سنانے والا، اور

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

November 13, 20211h 7m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا بتانے والا، اور خوشخبری سنانے والا، اور ڈرانے والا، اور بُلانے والا اللہ کی طرف اس کے حکم سے، اور چمکتا ہوا چراغ"۔ (33-الأحزاب: 45-46) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ رسول اللہ ﷺ کے اُسوہ کی جامعیت بہ طور معیارِ حق ✔️ ’’شاہد‘‘ کا معنی ومفہوم اورحضور ﷺ کی اُمت بارے شہادت ✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ کا منصب ’’شہادت علی الناس‘‘ ✔️ صلحا وعلما کا غلبۂ دین کے حوالے سے نگرانی کا عمل ✔️ عبادات کے اجتماعی عمل کے ذریعے نگرانی و اصلاح کا عمل ✔️ امامِ محلہ کا منصب اور اس کی اجتماعی ذمہ داریاں ✔️ ’’مبشر‘‘ کے طور پر گورنروں کو ہدایت کہ عوام کو متنفر کرنے کے بجائے خوش خبری سنائیں ✔️ حضور ﷺ کا سوال اور حضرت معاذ بن جبلؓ کا جواب ✔️ ’’نذیر‘‘ کا معنی اور مفہوم اور آپ ﷺ کے منصب کے تقاضے ✔️ حضرت محمد ﷺ کے خلاف بعد از بعثت‘ ابوجہل کا ردِعمل ✔️ حضرت محمد ﷺ بہ طور "داعی الی اللہ" اورآپ ﷺ کا موضوعِ دعوت ✔️ آپ ﷺ کی بعثت کے دو بنیادی مقاصد ✔️ منصبِ دعوت اورداعی کے بنیادی اوصاف و خصائص ✔️ ’’سراجِ منیر‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کی وضاحت ✔️ ’’أصحابی کالنّجوم‘‘ حدیث کی دل نشیں اجتماعی تشریح پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute