PLAY PODCASTS
05-11-2021| حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو
Episode 105

05-11-2021| حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو

خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "تُو کہہ دے: اے لوگو! میں رسول ہوں اللہ کا تم سب کی طرف" (7- الاعراف:

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

November 13, 20211h 6m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "تُو کہہ دے: اے لوگو! میں رسول ہوں اللہ کا تم سب کی طرف" (7- الاعراف: 158) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ آں حضرت ﷺ کی بعثت کی دو حیثیتیں ✔️ قومی سطح پر حضور ﷺ کے غلبے کی پہلی منزل ✔️ حضور ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی درجہ ✔️ بعثتِ رسول ﷺ کے ساتھ بعثتِ جماعتِ صحابہ ؓ کا ذکر ✔️ جماعتِ صحابہؓ کی قومی اور بین الاقوامی حیثیت ✔️ جزیرۃ العرب میں قومی انقلاب کے ذریعے عدل اور امن کا غلبہ ✔️ دعوتِ دین اورغلبۂ دین میں قوموں کے مزاج کی رعایت کی اہمیت ✔️ تہذیبی اور جغرافیائی تنوُّع اور دینی فکر کی آفاقیت کا اِمتزاج ✔️ کسریٰ ایران کے دربار میں رسالتِ محمدیہؐ کے تین انقلابی اصولوں پر مبنی انسانیت گیر بین الاقوامی نظام کے قیام کا اعلان ✔️ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے فیصلے کرنے کا اصولی منہج ✔️ امیر المؤمنین کی اصطلاح کا تاریخی پسِ منظر ✔️ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اِنصاف اور تاریخی جملہ ✔️ قومی سیاسی و معاشی نظام کے قیام کے لیے قومی آزادی کے حصول کی ناگزیریت ✔️ اسلام نے اپنے بین الاقوامی غلبے کے عہد میں عجمی قوموں کی زبان اور تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے اور ترقی کے مساوی مواقع کا حق ✔️ نبوتِ عامہ کے تین آفاقی اصولوں کی تشریح و تفصیل ✔️ عصرِ حاضر میں دین کے بین الاقوامی غلبے کی حکمتِ عملی پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute