
Episode 98
17-09-2021|نبوت؛ استعداد و منصب، مفہوم اور تقاضے
خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: ”اور بہت نبی ہیں جن کے ساتھ ہو کر لڑے ہیں بہت خدا کے طالب، پھر نہ ہارے
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
September 27, 20211h 0m
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
خطبات جمعة المبارک
مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور
خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ: ”اور بہت نبی ہیں جن کے ساتھ ہو کر لڑے ہیں بہت خدا کے طالب، پھر نہ ہارے ہیں کچھ تکلیف پہنچنے سے اللہ کی راہ میں، اور نہ سست ہوئے ہیں، اور نہ دب گئے ہیں۔ اور اللہ محبت کرتا ہے ثابت قدم رہنے والوں سے“. (3- آلِ عمران: 146)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینِ اسلام، تہذیبِ نفس، صالح تمدن اور بین الاقوامی اجتماعیت کے جامع پروگرام کا حامل ہے
✔️ انبیائے کرامؑ آغاز سے ہی منصبِ نبوت کے اہل اور ذی استعداد ہوتے ہیں
✔️ انبیاؑ کے تربیت یافتہ افراد اور جماعت کا سماجی کردار
✔️ انبیاؑ اور اُن کی تربیت یافتہ جماعتوں کی استعداد کی نوعیت
✔️ منصبِ نبوت کے اجتماعی تقاضوں کو نظر انداز کرنے کے نقصانات
✔️ استعدادِ نبوت سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد
✔️ حضرت محمد ﷺ خاتمُ النّبیّین ہیں؛ ختم نبوت کا فلسفہ ومفہوم
✔️ آنحضرتﷺ سیاست اورمعیشت کا بین الاقوامی نظام قائم کرنے آئے تھے
✔️ ’’وَھَن‘‘ زوالِ اُمت کی اہم وجہ! وَھَن کا معنی اور مفہوم
✔️ عصرِ حاضر میں نبوت کے نظام کی جامعیت سے استفادے کی حکمتِ عملی!
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute