PLAY PODCASTS
22-10-2021|نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات
Episode 103

22-10-2021|نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات

خطبہ جمعۃ المبارک 22اکتوبر 2021ء نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی مفہوم" مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "ہم نے بھیجے ہیں اپنے رسول نشانیاں دے کر، اور ات

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

November 13, 202139m 54s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

خطبہ جمعۃ المبارک 22اکتوبر 2021ء نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی مفہوم" مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "ہم نے بھیجے ہیں اپنے رسول نشانیاں دے کر، اور اتاری ان کے ساتھ کتاب اور ترازو، تاکہ لوگ سیدھے رہیں انصاف پر"۔ (57- الحدید: 25) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی سیرتِ مقدسہ سے نسبت ✔️ آپ ﷺ کی بعثت‘ انسانیت گیر ہے ✔️ آپ ﷺ کی نبوتِ عامہ کی پانچ خصوصیات ✔️ استحصال شدہ دولت میں نحوست کے اثرات ہوتے ہیں ✔️ مالِ غنیمت مظلوم / غلام قوموں کی آزادی میں خرچ ہوتا تھا ✔️ اُمتِ محمدیہ کے لیے پوری زمین کو مسجد بنانے کا مطلب اورحکمت ✔️ آپ ﷺ کی بعثت کا بنیادی ہدف اور مقصد ✔️ آپ ﷺ کی کشمکش سے بھری تیرہ سالہ مکی زندگی ✔️ آپ ﷺ کی نظامِ عدل کے لیے انقلابی جدوجہد ✔️ جنگِ بدر میں مکہ کی سیاسی طاقت کو شکست ✔️ جنگِ بدر کی فتح پر میدانِ جنگ میں آپ ﷺ کا اِرشاد ✔️ آپ ﷺ کی انقلابی جماعت کے خلاف رجعت پسند قوتوں کا اتحاد ✔️ غزوۂ خندق کے موقع پر آپ ﷺ کا قابلِ اتباع بے مثال بہادرانہ اقدام ✔️ اُسوۂ حسنہ کا حقیقی مفہوم اوراس کے اتباع کے تقاضے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute