
Episode 97
10-09-2021|دین اسلام کی حقانیت، خواہشات کی اتباع اور سرمایہ داری نظام
خطبات جمعة المبارک مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور خطاب کی رہنما آیت قرآنی: أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّـهُ عَلَىٰ عِلْم
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
September 13, 20211h 9m
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
خطبات جمعة المبارک
مقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور
خطاب کی رہنما آیت قرآنی:
أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّـهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّـهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ۔
*زندگی میں دائمی کامیابی کی روشن راہ
*معاشرے میں دین کے وقارکو قائم رکھنے کی ذمہ داری
*صحابہ کرام رض کے مراتب ، فہم دین کےدرجات کے لحاظ سے ہیں
*نفس کی سفلی خواہشات کی اتباع کی خرابیاں
*درست سمت میں مسلسل عمل اورحرکت ہی زندگی جبکہ تعطل موت ہے
* کان ،دل پرمہر،اورآنکھوں پر پردے ڈال دینے کا مطلب
*قرآن حکیم کے افکارتازہ کی عصرحاضرپرانطباق کی ضرورت
*نفس کے مقابلے میں عقل اور قلب سیلم کا کردار
*سرمایہ داری نظام میں آلہ کار علم وتحقیق کا کردار
*مسلم معاشروں میں سرمایہ پرستی کی خواہشات کا کردار
*خواہشات کے نظام سرمایہ داری کے خلاف علماء حق کا کردار
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute