PLAY PODCASTS
08-10-2021|ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے
Episode 101

08-10-2021|ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے

ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور پڑے برا مانیں مشرک"۔ ✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی تاریخی اہمیت ✔️ نبی اکرم

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

October 14, 20211h 18m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور پڑے برا مانیں مشرک"۔ ✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی تاریخی اہمیت ✔️ نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا اَساسی مقصد اور ہدف ✔️ حضرت محمد ﷺ دُنیا میں اللہ تعالیٰ کے واحد اور آخری نمائندہ ہیں ✔️ آپ ﷺ کا لایا ہوا نظام رہتی دنیا تک قابلِ عمل رہے گا ✔️ غلبۂ دین کے مقصد ِنبوت کے حوالے سے شعوری بیداری کی ضرورت ✔️ کلمۂ طیبہ کی ادائیگی، آپؐ کی اتھارٹی کا اقرار و حلف اور اس کا مطلب ✔️ سود اور جوا کی ممانعت کی معاشی اور عقلی بنیادیں ✔️ بیسویں صدی میں معاشی دجل کی نئی صورت گری ✔️ آں حضوؐر کے عادلانہ احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج ✔️ بیع کی عادلانہ شرائط کے علی الرغم رئیل اسٹیٹ کا موجودہ کاروبار ✔️ حیلہ کی بنیاد پر قانون سازی کی ممانعت ✔️ عادلانہ نظام کی اتھارٹی کمزوروں کو طاقتور بنانے کے لیے ہے ✔️ اُسوۂ رسولِ اکرمؐ کی روشنی میں غلبۂ دین کی حکمتِ عملی ! لنک 👇 https://youtu.be/LDc1fK9omTQ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute