PLAY PODCASTS
Dars e Hadis by M. Ahsan

Dars e Hadis by M. Ahsan

167 episodes — Page 2 of 4

S2 Ep 24The Straight Path

Followed the path of the Companions & Ahl-e-Bait, which is the straight path.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ : خَطَّ لَنَا رَسُولُ اللَّهِﷺ خَطًّا، ثُمَّ قَالَ:هَذَا سَبِيلُ اللَّهِ".ثُمَّ خَطَّ خُطُوطًا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ، ثُمَّ قَالَ:هَذِهِ سُبُلٌ مُتَفَرِّقَةٌعَلَى كُلِّ سَبِيلٍ مِنْهَا شَيْطَانٌ يَدْعُو إِلَيْهِ ". ثُمَّ قَرَأَ:{ وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ } *رسول ﷲ کا فرمان* سیدنا عبداللہ بن مسعودسے روایت ہے،وہ کہتے ہیں:نبی کریم ‌ﷺنے ہمارے لئے ایک خط کھینچا اور ساتھ ہی فرمایا:یہ اللہ تعالیٰ کا راستہ ہے۔ پھر اس کے دائیں بائیں کئی خطوط کھینچے اور فرمایا۔ یہ جدا جدا راستے ہیں، ان میں سے ہر راستے پر شیطان ہے، جو اپنی طرف بلاتا ہے،*عنوان* نبی کریمﷺ ؛جماعتِ صحابہواہلِبیت کے راستے پر چلو جوسیدھا راستہ ہے *حوالہ* مسندِ احمد .  حدیث نمبر:4142🌙 23 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 24 جنوری 2025 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 24, 20253 min

S2 Ep 23The first sea army & glad tidings of the prophet Muhammad (PBUH).

The first sea army led by Ameer Mu'awiya (may Allah be pleased with him) departed, glad tidings of the prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أُمِّ حَرَامٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قالَتْ:قالَ رسولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ الْبَحْرَ فقَدْ أَوْجَبُوا *نبی کریمﷺکافرمان*میری امت کا سب سے پہلا لشکر جو سمندری سفر کر کے جہاد کے لیے جائے گا،اس نےاپنے لیےواجب کر لی*عنوان*سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی قیادت میں پہلا سمندری لشکر روانہہوا جس کے جنتی ہونے کی بشارت خود نبی کریم ﷺ نے بیان فرمائی *حوالہ*:صحیح بخاری.     حدیث نمبر:2924🌙 22 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 23 جنوری 2025 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 23, 20253 min

S2 Ep 22Actions of Ahl-e-Bayt are the answers to many questions raised against Sahaba.

May Allaah bless the Ahl-e-Bayt (peace and blessings of Allaah be upon him) for answering the objections raised against the Companions by Their actions.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ ابی بکرۃَ قالَ:قالَ رسولُﷲِﷺإِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ ، وَلَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ عَظِيمَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ  *نبی کریمﷺکافرمان*میرا یہ بیٹا سردار ہے اور شاید اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں میں صلح کرائے گا*عنوان*اہلِبیتِ رسولﷺکواللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے کہ انہوں نے اپنے عمل سے صحابہ کرام پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات دے دیے*حوالہ*:صحیح بخاری.     حدیث نمبر:2704🌙 21 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 22 جنوری 2025 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 22, 20253 min

S2 Ep 21Prayer of Prophet Muhammad (PBUH) for Ameer Mu'awiya (RA)

Mention of the prayers of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) for Ameer Mu'awiya (may Allah be pleased with him)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه أَخْبَرَهُ قَالَ:قَصَّرْتُ عَنْ رَسُولِ اللهِﷺ بِمِشْقَصٍ، وَهُوَ عَلَى الْمَرْوَةِ، *نبی کریمﷺکافرمان*ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما  سے روایت ہے کہ حضرت معاویہبن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انھیں خبر دی کہا:میں نے قینچی سے آپ ﷺ کے بال تر اشے جبکہ آپﷺ مروہ پہاڑی پے تھے*عنوان*نبی کریم ﷺ کی دعاؤں کا ذکر جو حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہُ عنہ کے لئے فرمائیں*حوالہ*:صحیح مسلم.    حدیث نمبر:3022🌙 20 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 21 جنوری 2025 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 21, 20253 min

S2 Ep 20Why Hazrat Abu Sufyan and Hazrat Amir Muawiyah are being mentioned in particular?

Why Hazrat Abu Sufyan and Hazrat Amir Muawiyah are being mentioned in particular?*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ ابی ہریرۃَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ۔قَالَ رَسُولُ ﷲِﷺ : مَنْ دَخَلَ دَارَ أَبِي سُفْيَانَ فَهُوَ آمِنٌ*نبی کریمﷺکافرمان* جو شخص ابوسفیان رضی اللہ عنہ کے گھر میں داخل ہو گیا وہ امن والا ہے *عنوان*حضرتِ ہند حضرتِ ابوسفیاناور حضرتِ امیرِ معاویہ کا خاص طور پر ذکر کیوں کیا جا رہا ہے *حوالہ*:صحیح مسلم.      حدیث نمبر:4624🌙 19 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 20 جنوری 2025 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 20, 20252 min

S2 Ep 19Ameer Mu'awiya's mother Hazrat Hind's statement of maturity in Islam.

Ameer Mu'awiya's mother Hazrat Hind's statement of maturity in Islam.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَاقَالَتْ:قَالَ رَسُولُ ﷲِﷺ : خُذِي أَنْتِ وَبَنُوكِ مَا يَكْفِيكِ بِالْمَعْرُوفِ*نبی کریمﷺکافرمان* تم اپنے لئے اور اپنے بیٹوں کے لئے  نیک نیتی کے ساتھ اتنا لے سکتی ہو جو تم سب کے لیے کافی ہو جایا کرے۔ *عنوان*حضرتِ امیرِ معاویہ کی والدہ حضرت ہند کا اسلام میں پختہ ہونے کا بیان*حوالہ*:صحیح بخاری.     حدیث نمبر:2211🌙 18 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 19 جنوری 2025 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 19, 20253 min

S2 Ep 18Learn love from Sahaba - Part XI

Learn love from Sahaba - Part XI*🌴درسِ حدیث🌴*  عَنْ سَفِينَةَ رَضِيَ اللهُ عنه، ‏‏قَالَ:‏‏‏‏كُنْتُ مَمْلُوكًا لِأُمِّ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَتْ:‏‏‏‏أُعْتِقُكَ وَأَشْتَرِطُ عَلَيْكَ أَنْ تَخْدُمَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺمَا عِشْتَ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ وَإِنْ لَمْ تَشْتَرِطِي عَلَيَّ مَا فَارَقْتُ رَسُولَ اللَّهِﷺ مَا عِشْتُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَعْتَقَتْنِي وَاشْتَرَطَتْ عَلَيَّ. *نبی کریم ﷺ کا فرمان*حضرت سفینہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدہ ام سلمہ‬کا غلام تھاچنانچہ انہوں نے کہا:میں تمہیں اس شرط پر آزاد کرتی ہوں کہ تم زندگی بھر رسول اللہ ﷺ کی خدمت کرتے رہو گے۔ میں نے کہا:آپ اگر مجھ سے یہ شرط نہ بھی کریں تو میں جیتے جی رسول اللہ ﷺ سے جدا نہ ہوں گا چنانچہ انہوں نے مجھے آزاد کر دیا اور مجھ سے یہ شرط کر لی*عنوان*محبّتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں*حوالہ*:سُنَنِ ابی داود.      حدیث نمبر:3932🌙 17 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 18 جنوری 2025 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 18, 20253 min

S2 Ep 17Learn love from Sahaba - Part X

Learn love from Sahaba - Part X*🌴درسِ حدیث🌴* ۔ عَنْ مُوسَى بْن عُقْبَةَ،قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَتَحَرَّى أَمَاكِنَ مِنَ الطَّرِيقِ فَيُصَلِّي فِيهَا،وَيُحَدِّثُ أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يُصَلِّي فِيهَا ، وَأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي تِلْكَ الْأَمْكِنَةِ  *ترجمہ* موسی بن عقبہ بیان کرتے ہیں کہسالم بن عبداللہ (مدینہ سے مکہ تک) راستے میں کئی جگہوں کو ڈھونڈھ کر وہاں نماز پڑھتے اور کہتے کہ ان کے والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی ان مقامات پر نماز پڑھا کرتے تھے۔ اور انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو ان مقامات پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ۔۔*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:دسویں قسط*حوالہ*:صحیح بخاری.     حدیث نمبر:483🌙 16 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 17 جنوری 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 17, 20253 min

S2 Ep 16Learn love from Sahaba - Part IX

Learn love from Sahaba - Part IX*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عُبَیْدِاللّٰہِ بْنِ عَبَّاسِ قَالَ فَقَالَ عُمَرُ لِلْعَبَّاسِ: وَأَنَا أَعْزِمُ عَلَیْکَ لَمَا صَعِدْتَّ عَلٰی ظَہْرِیْ حَتّٰی تَضَعَہُ فِی الْمَوْضِعِ الَّذِیْ وَضَعَہُ النَّبِیُّ ﷺفَفَعَلَ ذٰلِکَ الْعَبَّاسُ *ترجمہ*سیدنا عبید اللہ بن عباس واقعہبیان فرماتے ہوئے کہتے ہیں کہ اور پھر یہ سن کر سیدنا عمر  ‌نے سیدنا عباس سے کہا: تو پھر میں تم سے پر زور بات کرتا ہوں کہ تم میری کمر پر چڑھو اور اس پرنالے کو اس جگہ پر نصب کر دو، جہاں رسول اللہﷺ نے لگایا تھا، سیدنا عباس نے ایسے ہی کیا۔*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:نویں قسط*حوالہ*:مسندِ احمد.    حدیث نمبر:1790🌙 15 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 16 جنوری 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 16, 20253 min

S2 Ep 15Learn love from Sahaba - Part VIII

Learn love from Sahaba - Part VIII*🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَفَرَجَعَ عُرْوَةُ إِلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ: أَيْ قَوْمِ، وَاللَّهِ لَقَدْ وَفَدْتُ عَلَى الْمُلُوكِ، وَوَفَدْتُ عَلَى قَيْصَرَ، وَكِسْرَى، وَالنَّجَاشِيِّ، وَاللَّهِ إِنْ رَأَيْتُ مَلِكًا قَطُّ يُعَظِّمُهُ أَصْحَابُهُ مَا يُعَظِّمُ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ ﷺ مُحَمَّدًا *ترجمہ*عروہ بن مسعود جب اپنے ساتھیوں سے جا کر ملے تو ان سے کہا اے لوگو قسم اللہ کی،میں بادشاہوں کے دربار میں بھی وفد لے کر گیا ہوں قیصر و کسریٰ اور نجاشی سب کے دربار میں لیکن اللہ کی قسم میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ کسی بادشاہ کے ساتھی اس کی اس درجہ تعظیم کرتے ہوں جتنی محمد ﷺ کے اصحاب آپ کی تعظیم کرتے ہیں ۔*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:آٹھویں قسط*حوالہ*:صحیح بخاری.    حدیث نمبر:2732🌙 14 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 15 جنوری 2025 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 15, 20254 min

S2 Ep 14Learn love from Sahaba - Part VII

Learn love from Sahaba - Part VII*🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَفَقَالَ سُهَيْلٌ: وَعَلَى أَنَّهُ لَا يَأْتِيكَ مِنَّا رَجُلٌ، وَإِنْ كَانَ عَلَى دِينِكَ، إِلَّا رَدَدْتَهُ إِلَيْنَا. قَالَ الْمُسْلِمُونَ : سُبْحَانَ اللَّهِ، كَيْفَ يُرَدُّ إِلَى الْمُشْرِكِينَ وَقَدْ جَاءَ مُسْلِمًا ؟  *ترجمہ* پھر سہیل کہا کہ ہماری طرف کا جو شخص بھی آپ ﷺ کے یہاں جائے گا خواہ وہ آپ کے دین ہی پر کیوں نہ ہو آپ اسے ہمیں واپس کر دیں گے ۔ مسلمانوں نے کہا سبحان اللہ ! (ایک شخص کو) مشرکوں کے حوالے کس طرح کیا جا سکتا ہے جو مسلمان ہو کر آیا ہو*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:ساتویں قسط*حوالہ*:صحیح بخاری.    حدیث نمبر:2732🌙 13 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 14 جنوری 2025 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 14, 20254 min

S2 Ep 13Learn love from Sahaba - Part VI

Learn love from Sahaba - Part VI*🌴درسِ حدیث🌴* ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ:قَالَ الْمِقْدَادُ يَوْمَ بَدْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ،إِنَّا لَا نَقُولُ لَكَ كَمَا قَالَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ لِمُوسَى فَاذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلا إِنَّا هَهُنَا قَاعِدُونَ وَلَكِنِ امْضِ وَنَحْنُ مَعَكَ ، *ترجمہ* حضرت عبداللہ بن مسعود نے بیان کیا کہ جنگ بدر کے موقع پر مقداد بن اسودرضی اللہ عنہ نے کہا تھا یا رسول اللہ!ہم آپ سے وہ بات نہیں کہیں گے جو بنی اسرائیل نے موسیٰ علیہ السلام سے کہی تھی کہ آپ خود اور آپ کے خدا چلے جائیں اور آپ دونوں لڑ بھڑ لیں ہم تو یہاں سے ٹلنے کے نہیں نہیں!آپ چلئے،ہم آپ کے ساتھ جان دینے کو حاضر ہیں*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ ششم*حوالہ*:صحیح بخاری.       حدیث نمبر:4609🌙 12 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 13 جنوری 2025 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 13, 20253 min

S2 Ep 12Learn love from Sahaba - Part V

Learn love from Sahaba - Part V*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ تَقَاضَى ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا لَهُ عَلَيْهِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِﷺ فِي الْمَسْجِدِ،فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا حَتَّى سَمِعَهَا رَسُولُ اللَّهِﷺ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ (الحدیث) *نبی کریم ﷺ کا فرمان* سیدنا کعب بن مالک بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عبداللہ ابن ابی حدرد سے اپنے ایک قرض کے سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کے دور میں مسجد نبوی کے اندر تقاضا کیا۔ دونوں کی آواز کچھ اونچی ہو گئی یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ نے بھی اپنے حجرہ سے سن لیا ۔*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ ششم*حوالہ*:صحیح بخاری.     حدیث نمبر:471🌙 11 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 12 جنوری 2025 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 12, 20253 min

S2 Ep 11Learn love from Sahaba - Part IV

Learn love from Sahaba - Part IV*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَفَأَشْرَفَ النَّبِيُّﷺ يَنْظُرُ إِلَى الْقَوْمِ، فَيَقُولُ أَبُو طَلْحَةَ:يَا نَبِيَّ اللَّهِ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي لَا تُشْرِفْ يُصِيبُكَ سَهْمٌ مِنْ سِهَامِ الْقَوْمِ نَحْرِي دُونَ نَحْرِكَ        *ترجمہ* آنحضرت ﷺ حالات معلوم کرنے کے لیے اچک کر دیکھنے لگتے تو ابوطلحہ عرض کرتے: یا نبی اللہ ! آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں ، اچک کر ملاحظہ نہ فرمائیں،کہیں کوئی تیر آپ کو نہ لگ جائے۔میرا سینہ آنحضرت ﷺ کے سینے کی ڈھال بنا رہا *عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ چہارم *حوالہ*:صحیح بخاری.     حدیث نمبر:3811🌙 10 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 11 جنوری 2025 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 11, 20252 min

S2 Ep 10Learn love from Sahaba - Part III

Learn love from Sahaba - Part III*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًايُنَادِي ، أَلَا إِنَّ الْخَمْرَقَدْ حُرِّمَتْ،قَالَ:فَقَالَ لِي أَبُوطَلْحَةَ: اخْرُجْ فَأَهْرِقْهَا ، فَخَرَجْتُ فَهَرَقْتُهَا فَجَرَتْ فِي سِكَكِ الْمَدِينَةِ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* تو رسول کریم ﷺ نے ایک منادی سے ندا کرائی کہ شراب حرام ہو گئی ہے ۔ انہوں نے کہا ( یہ سنتے ہی ) ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ باہر لے جا کر اس شراب کو بہا دے ۔ چنانچہ میں نے باہر نکل کر ساری شراب بہا دی ۔ شراب مدینہ کی گلیوں میں بہنے لگی ،*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ سومشراب کی حرمت کے وقت صحابہ کرام کے مثالی کردار کا بیان*حوالہ*:صحیح بخاری.      حدیث نمبر:2464🌙 9 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 10 جنوری 2025 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 10, 20254 min

S2 Ep 9Learn love from Sahaba - Part II

Learn love from Sahaba - Part II*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ،‏‏‏‏ فَرَأَى قُبَّةً مُشْرِفَةً،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا هَذِهِ ؟ قَالَ لَهُ أَصْحَابُهُ:‏‏‏‏ هَذِهِ لِفُلَانٍ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ *نبی کریم ﷺ کا فرمان*حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ باہر نکلے تو ایک اونچا قبہ ( نما مکان ) دیکھا ۔ آپ نے پوچھا :’’ یہ کیا ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا کہ یہ فلاں انصاری کا ہے*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ دوم *حوالہ*:سُنَنِ ابی داود.           حدیث نمبر:5237🌙 8 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 9 جنوری 2025 بروز جمعرات Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 9, 20253 min

S2 Ep 8Learn love from Sahaba and an Order for waring Gold for men.

Learn love from Sahaba and an Order for waring Gold for men.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْمِدُ أَحَدُكُمْ إِلَى جَمْرَةٍ مِنْ نَارٍ فَيَجْعَلُهَا فِي يَدِهِ *نبی کریم ﷺ کا فرمان*تم میں سے کوئی شخص آگ کا انگارہ اٹھاتا ہے اور اسے اپنے ہاتھ میں ڈال لیتا ہے*عنوان*محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں .اور مرد کے لئے سونا پہننے کا حکم *حوالہ*:صحیح مسلم.       حدیث نمبر:5472🌙 7 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 8 جنوری 2025 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 8, 20252 min

S2 Ep 7Angels do not enter a house where there is a picture.

Angels do not enter a house where there is a picture.*🌴درسِ حدیث🌴* ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : حَشَوْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وِسَادَةً فِيهَا تَمَاثِيلُ كَأَنَّهَا نُمْرُقَةٌ فَجَاءَ ، فَقَامَ بَيْنَ الْبَابَيْنِ وَجَعَلَ يَتَغَيَّرُ وَجْهُهُ ،  *نبی کریمﷺ کا فرمان*سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے لیے ایک تکیہ بھرا ، جس پر تصویریں بنی ہوئی تھیں ۔ وہ ایسا ہو گیا جیسے نقشی تکیہ ہوتا ہے ۔ پھر آنحضرت ﷺ تشریف لائے تو دروازے پر کھڑے ہو گئے اور آپ کے چہرے کا رنگ بدلنے لگا ۔۔۔۔*عنوان*جس گھر میں تصویر ہو وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے*حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:3224🌙 6 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 7 جنوری 2025 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 7, 20252 min

S2 Ep 6Punishment of drawing a living.

Those who make the picture will have the most severe punishment.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدَ اللَّهِ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ  . *نبی کریمﷺ کا فرمان*اللہ کے پاس قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو سخت سے سخت تر عذاب ہو گا ۔“*عنوان*تصویر بنانے والو کو سب سے سخت عذاب ہوگا*حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:5950🌙 5 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 6 جنوری 2025 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 6, 20253 min

S2 Ep 5Raise a dog only for protection or hunting.

It is not permissible to raise a dog other than protection or hunting.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا،‏‏‏‏ إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ،‏‏‏‏ أَوْ صَيْدٍ،‏‏‏‏ أَوْ زَرْعٍ،‏‏‏‏ انْتَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان*جو شخص بھی جانوروں کی نگرانی کرنے والے یا شکاری یا کھیتی کی نگرانی کرنے والے کتے کے سوا کوئی دوسرا کتا پالے گا تو ہر روز اس کے ثواب میں سے ایک قیراط کم ہو گا“*عنوان*حفاظت یا شکار کے لیے کتا پالنا جائزہےاس کے علاوہ جائز نہیں *حوالہ*: جامع ترمذی.      حدیث نمبر:1489🌙 4 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 5 جنوری 2025 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 5, 20251 min

S2 Ep 4Having a dog without need.

It is illegal in Islam to raise a dog without need or keep it at home.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* ( رحمت کے ) فرشتے ان گھروں میں نہیں داخل ہوتے جن میں کتا یا ( جاندار کی ) تصویر ہو ۔*عنوان*بغیر ضرورت کے کتا پالنا یا گھر میں رکھنا نا جائز ہے *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:3322🌙 3 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 4 جنوری 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 4, 20252 min

S2 Ep 3Reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday.

Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‏‏‏‏ *نبی کریمﷺ کا فرمان*تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا*عنوان*شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.      حدیث نمبر:1637🌙 2 رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 3 جنوری 2025 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 3, 20251 min

S2 Ep 2The comfort of animals when slaughtered.

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) ordered to take care of the comfort of animals even when slaughtered.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،، إِنَّ اللهَ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ، فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ، وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ، وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ، فَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے ساتھ سب سے اچھا طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اس لئے جب تم ( قصاص یا حد میں کسی کو ) قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو اور جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو ، تم میں سے ایک شخص ( جو ذبح کرنا چاہتا ہے ) وہ اپنی ( چھری کی) دھار کو تیز کر لے اور اپنے ذبح کیے جانے والے جانور کو اذیت سے بچائے ۔‘‘*عنوان*نبی کریمﷺ نے جانوروں کے ذبح کےوقت بھی انکی راحت کا خیال رکھنےکا حکم دیا*حوالہ*: صحیح مسلم.        حدیث نمبر:5055🌙 یکم رجب المرجب 1446ھجریبمطابق 2 جنوری 2025 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 2, 20252 min

S2 Ep 1The beauty of Islam in terms of the rights of animals.

This is the beauty of Islam in terms of the rights of animals.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ: قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا ، فِيهِ الرُّوحُ ، غَرَضًا۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس چیز میں روح موجود ہو ، اسے ( مشق کے لیے تیروں وغیرہ کا ) نشانہ نہ بناؤ ۔*عنوان*جانوروں تک کے حقوق کا لحاظ یہ دینِ اسلام کی خوبصورتی ہے*حوالہ*: سنن ابنِ ماجہ.        حدیث نمبر:3187🌙 29 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Jan 1, 20252 min

S1 Ep 93Rules of Hunting by an Arrow or a Gun.

Statement of hunting orders with arrow & bow. The rulings of hunting with a gun.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،وَمَا صِدْتَ بِقَوْسِكَ فَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَكُل *نبی کریمﷺ کا فرمان* اور جو شکار تم اپنی تیر کمان سے کرو اور ( تیر پھینکتے وقت ) اللہ کا نام لیا ہو تو ( اس کا شکار ) کھا سکتے ہو*عنوان*تیر کمان سے شکار کے احکام کا بیانبندوق سے شکار کے احکام *حوالہ*: صحیح بخاری.        حدیث نمبر:5478🌙 28 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 31 دسمبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 31, 20243 min

S1 Ep 92Hunting by hawks or other birds.

Rulings on hunting by hawks or other birds.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مَا عَلَّمْتَ مِنْ كَلْبٍ أَوْ بَازٍ ثُمَّ أَرْسَلْتَهُوَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَكُلْ مِمَّا أَمْسَكَ عَلَيْكَ۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس کتے یا باز کو تو نے سدھایا ہو پھر تو اسے چھوڑے اور اللہ کا نام لے ‘ تو جو وہ تیرے لیے روک رکھے اسے کھا لے ۔۔*عنوان*باز یا دیگر پرندوں کے ذریعہ سے شکار کرنے کے احکام *حوالہ*:مسند احمد.        حدیث نمبر:18447🌙 27 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 30 دسمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 30, 20242 min

S1 Ep 91Hunting rules with a dog.

Hunting rules with a dog.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ الْمُعَلَّمَ فَقَتَلَ فَكُلْ ، وَإِذَا أَكَلَ فَلَا تَأْكُلْ فَإِنَّمَا أَمْسَكَهُ عَلَى نَفْسِهِ ،  *نبی کریمﷺ کا فرمان* جب تو اپنے سدھائے ہوئے کتے کو چھوڑے اور وہ شکار کر لے تو ، تو اس ( شکار ) کو کھا اور اگر وہ کتا اس شکار میں سے خود ( کچھ ) کھا لے تو ،تو نہ کھائیو ۔ کیونکہ اب اس نے شکار اپنے لیے پکڑا ہے ۔*عنوان*کتے کے ساتھ شکار کے احکام *حوالہ*:صحیح بخاری.        حدیث نمبر:175🌙 26 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 29 دسمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 29, 20243 min

S1 Ep 90Shan e Siddiq Akbar (Part VII)

Shan e Siddiq Akbar (Part VII) Abu Bakr's family's love affair with the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَ صَلَّى أَبُو بَكْرٍ الْعَصْرَ ، ثُمَّ خَرَجَ يَمْشِي فَرَأَى الْحَسَنَ يَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ فَحَمَلَهُ عَلَى عَاتِقِهِ ، وَقَالَ : بِأَبِي شَبِيهٌ بِالنَّبِيِّ لَا شَبِيهٌ بِعَلِيٍّ وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ *ترجمہ*ابوبکر رضی اللہ عنہ عصر کی نماز سے فارغ ہو کر مسجد سے باہر نکلے تو دیکھا کہ حسن رضی اللہ عنہ بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ آپ نے ان کو اپنے کندھے پر بٹھا لیا اور فرمایا: میرے باپ تم پر قربان ہوں تم میں نبی کریم ﷺکی شباہت ہے۔ علی کی نہیں۔ یہ سن کر علی رضی اللہ عنہ ہنس رہے تھے ( خوش ہو رہے تھے )*عنوان*  *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ ہفتم*)حضرتِ ابوبکر کا خاندانِ رسولﷺ کے ساتھ محبت کا ایک منظر*حوالہ*:صحیح بخاری.        حدیث نمبر:3542🌙 25 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 28 دسمبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 28, 20242 min

S1 Ep 89Shan e Siddiq Akbar (Part VI)

Shan e Siddiq Akbar (Part VI) Abu Bakr (may Allah be pleased with him) will be called through all the gates of Paradise.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمْ الْيَوْمَ صَائِمًا قَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَا *رسول ﷲ ﷺ کا فرمان* آج تم میں سے روزے دار کون ہے ؟ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا : میں ۔*عنوان*  *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ ششم*) ابو بکر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کو جنت کے تمام دروازوں سے پکارا جائے گا *حوالہ*: صحیح مسلم حدیث نمبر:2374🌙 24 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 27 دسمبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 27, 20242 min

S1 Ep 88Shan e Siddiq Akbar (Part V)

Shan e Siddiq Akbar (Part V) Islam benefited the most from Abu Bakr's wealth.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:مَا نَفَعَنِي مَالٌ قَطُّ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ".فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ، وَقَالَ:هَلْ أَنَا وَمَالِي إِلَّا لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ *رسول ﷲ ﷺ کا فرمان*مجھے کبھی کسی مال سے اس قدر فائدہ حاصل نہیں ہوا،جس قدر ابوبکر کے مال سے مجھے فائدہ حاصل ہوا ہے۔‘‘سیدنا ابوبکر(یہ سن کر)آبدیدہ ہو گئےاور عرض کیا:اے اللہ کے رسول! میں بھی اور میرا مال بھی آپ ہی کے لیے تو ہے ۔*عنوان*  *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ پنجم*) اسلام کو سب سے زیادہ فائدہ ابوبکر کے مال سے ہوا*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.حدیث نمبر:94🌙 23 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 26 دسمبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 26, 20242 min

S1 Ep 87Shan e Siddiq Akbar (Part IV)

Shan e Siddiq Akbar (Part IV) It is the unanimous belief of the Ummah that Sayyidina Siddiq e Akbar is the Caliph without fail.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَائشَۃَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قالَتْقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ ، *نبی کریمﷺ کا فرمان*ابوبکر سے کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔*عنوان*  *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ چہارم*)امت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ سیدناصدیقِ اکبر خلیفۂ بلا فصل ہیں*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:664🌙 22 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 25 دسمبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 25, 20242 min

S1 Ep 86Shan e Siddiq Akbar (Part III)

Shan e Siddiq Akbar, (Part III) The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) bequeathed to a woman to come to Abu Bakr (may Allah be pleased with him) to settle her affairs after me.*🌴درسِ حدیث🌴*عَن جُبَیْرِ بنِ مُطْعِمٍ: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان*اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کے پاس چلی آنا۔*عنوان*  *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ سوم*)نبی کریم ﷺکی ایک عورت کو وصیتکہ میرے بعد اپنے معاملات حل کروانےکے لئے ابوبکر رضی اللہُ عنہ کے پاس آنا*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3659🌙 21 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 24 دسمبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 24, 20242 min

S1 Ep 85Shan e Siddiq Akbar (Part II)

Shan Siddiq Akbar (Part II) Only Allah can repay Abu Bakr's favors and that will be on the Day of Resurrection.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏مَا لِأَحَدٍ عِنْدَنَا يَدٌ إِلَّا وَقَدْ كَافَيْنَاهُ مَا خَلَا أَبَا بَكْرٍ فَإِنَّ لَهُ عِنْدَنَا يَدًا يُكَافِئُهُ اللَّهُ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ *نبی کریمﷺ کا فرمان*کسی کا ہمارے اوپر کوئی ایسا احسان نہیں جسے میں نے چکا نہ دیا ہو سوائے ابوبکر کےکیونکہ ان کا ہمارے اوپر اتنا بڑا احسان ہے کہ جس کا پورا پورا بدلہ قیامت کے دن انہیں اللہ ہی دے گا،*عنوان*  *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ دوم*)ابو بکر کے احسانات کا بدلہ اللہ تعالیٰ ہیقیامت کے دن دے گا*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:3661🌙 20 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 23 دسمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 23, 20242 min

S1 Ep 84Shan e Siddiq Akbar (Part I)

Shaan e Siddiq Akbar (Part 1): Abu Bakr (may Allah be pleased with him) has the greatest favours on the Ummah.:*🌴درسِ حدیث🌴*عَن ابی سَعِید رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏إِنَّ مِنْ أَمَنِّ النَّاسِ عَلَيَّ فِي صُحْبَتِهِ وَمَالِهِ أَبَا بَكْرٍ ۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان*اپنی صحبت اور مال کے ذریعہ مجھ پر ابوبکر کا سب سے زیادہ احسان ہے۔۔۔۔*عنوان*  *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ اوّل*)امت پر سب سے زیادہ احسانات ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہیں*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3654🌙 19 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 22 دسمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 22, 20242 min

S1 Ep 83Fulfill a covenant regardless of the religion

Even if the covenant is with the disbelievers, it must be fulfilled.*🌴درسِ حدیث🌴عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:فَجَاءَ أَبُو جَنْدَلٍ يَحْجُلُ فِي قُيُودِهِ فَرَدَّهُ إِلَيْهِمْ *ترجمہ*۔۔۔چنانچہ ابوجندل رضی اللہ عنہ بیڑیوں کو گھسیٹتے ہوئے آئے ، تو آپ ﷺ نے انہیں ( شرائط معاہدہ کے مطابق ) مشرکین کو واپس کر دیا ۔*عنوان*عہد و پیماں کفار کے ساتھ بھی ہو تواسکو پورا کرنا لازم ہے *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:2700🌙 18 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 21 دسمبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 21, 20242 min

S1 Ep 82Importance of keeping the covenant

Statement of the importance of keeping the covenant*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي رَافِعٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِنِّي لَا أَخِيسُ بِالْعَهْدِ وَلَا أَحْبِسُ الْبُرُدَ، ‏‏‏‏‏‏وَلَكِنْ ارْجِعْ فَإِنْ كَانَ فِي نَفْسِكَ الَّذِي فِي نَفْسِكَ الْآنَ فَارْجِعْ *نبی کریمﷺ کا فرمان*میں عہد کو نہیں توڑتا اور نہ قاصدوں کو قید کرتا ہوں ‘ تمہیں چاہیے کہ واپس جاؤ ‘ اگر تمہارے دل میں وہی بات رہے جو اب ہے تو واپس آ جانا ۔“*عنوان*عہد کی پاسداری کی اہمیت کا بیان *حوالہ*: سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:2758🌙 17 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 20 دسمبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 20, 20243 min

S1 Ep 81Observance of the covenant

The Prophet's (peace and blessings of Allaah be upon him) command regarding the observance of the covenant and the spirit of action in the hearts of the Companions (Sahaba).*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ قَوْمٍ عَهْدٌ فَلَا يَشُدَّ عُقْدَةً وَلَا يَحُلَّهَا حَتَّى يَنْقَضِيَ أَمَدُهَا، أَوْ يَنْبِذَ إِلَيْهِمْ عَلَى سَوَاءٍ ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان*جس کا دوسری قوم سے کوئی معاہدہ ہو تو وہ اس وقت تک کوئی نیا معاہدہ نہ کرے اور نہ اسے ختم کرے جب تک کہ پہلے معاہدے کی مدت باقی ہو یا برابری کی سطح پر اسے توڑنے کا اعلان کر دے ۔“*عنوان*معاہدہ کی پاسداری کے حوالہ سےنبی کریمﷺ کا فرمان اور صحابہکرام کے دلوں میں عمل کا جذبہ*حوالہ*: سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:2759🌙 16 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 19 دسمبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 19, 20243 min

S1 Ep 80Respect for women in Islam

No one can teach respect for women as Islam has taught.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أُمَِّ هَانِئٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَت:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ يَا أُمَّ هَانِئٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان* ام ہانی جسے آپ نے پناہ دے دی ، ہم نے بھی اسے پناہ دی*عنوان*عورت کی تعظیم و توقیر جیسی اسلام نے سکھائی ہے کوئی نہیںسکھا سکتا*حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:357🌙 15 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 18 دسمبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 18, 20243 min

S1 Ep 79Who is our enemy?

Who is our enemy?*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَيُّهَا النَّاسُ لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ ،فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاصْبِرُوا *نبی کریمﷺ کا فرمان* لوگو ! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو ، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو ، *عنوان*ہمارا دشمن کون ہے ایک غلط فہمی کا ازالہ *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:2966🌙 14 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 17 دسمبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 17, 20242 min

S1 Ep 78Lesson for us in murder of Abu Jahl

Abu Jahl's murder and teachings for us*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: بَيْنَا أَنَا وَاقِفٌ فِي الصَّفِّ يَوْمَ بَدْرٍ فَنَظَرْتُ عَنْ يَمِينِي وَعَنْ شِمَالِي فَإِذَا أَنَا بِغُلَامَيْنِ مِنْ الْأَنْصَارِ ۔۔۔۔ *عبد الرحمن بن عوف بیان کرتے ہیں*بدر کی لڑائی میں ، میں صف کے ساتھ کھڑا ہوا تھا ۔ میں نے جو دائیں بائیں جانب دیکھا ، تو میرے دونوں طرف قبیلہ انصار کے دو نوعمر لڑکے تھے ۔*عنوان*ابو جہل کے قتل کا واقعہ اور ہمارے لئے درس *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:3141🌙 13 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 16 دسمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 16, 20243 min

S1 Ep 77Blessings of Jihad

Blessings of Jihad*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ اَبِی هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ‏‏‏‏أَطْلِقُوا ثُمَامَةَ فَانْطَلَقَ إِلَى نَخْلٍ قَرِيبٍ مِنَ الْمَسْجِدِ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَقَالَ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَن مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* ثمامہ کو چھوڑ دو ۔ ( رہائی کے بعد ) وہ مسجد نبوی سے قریب ایک کھجور کے باغ تک گئے ۔ اور وہاں غسل کیا ۔ پھر مسجد میں داخل ہوئے اور کہا میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد اللہ کے سچے رسول ہیں ۔*عنوان*جہاد کی برکات*حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:4372🌙 11 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 14 دسمبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 14, 20243 min

S1 Ep 76Reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday

Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‏‏‏‏ *نبی کریمﷺ کا فرمان*تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا*عنوان*شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.      حدیث نمبر:1637🌙 10 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 13 دسمبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 13, 20241 min

S1 Ep 75The best place to migrate in temptation.

Syria will be the best place to migrate in the time of temptation.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهما,قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏  سَتَكُونُ هِجْرَةٌ بَعْدَ هِجْرَةٍ فَخِيَارُ أَهْلِ الأَرْضِ أَلْزَمُهُمْ مُهَاجَرَ إِبْرَاهِيمَ*نبی کریمﷺکا فرمان*ہجرت کے بعد ہجرت ہوتی رہے گی ، زمین کے باسیوں میں سب سے بہتر وہ لوگ ہوں گے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دار ہجرت کو اختیار کیے ہوں گے*عنوان*فتنوں کے زمانہ میں ہجرت کے لیے  بہترین جگہ ارضِ شام ہوگی*حوالہ*:سننِ ابی داود.حدیث نمبر:2482🌙 9 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 12 دسمبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 12, 20242 min

S1 Ep 74The Prophet Muhammad (PBUH) congratulated and gave good news for Syria.

The Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) congratulated and gave good tidings for Syria.:*🌴درسِ حدیث🌴*   عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْه,قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏   طُوبَى لِلشَّأْمِ ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْنَا:‏‏‏‏ لِأَيٍّ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ:‏‏‏‏  لِأَنَّ مَلَائِكَةَ الرَّحْمَنِ بَاسِطَةٌ أَجْنِحَتَهَا عَلَيْهَا*نبی کریمﷺکا فرمان*مبارکبادی ہو شام کے لیے ہم نے عرض کیا: کس چیز کی اے اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: ”اس بات کی کہ رحمن کے فرشتے ان کے لیے اپنے بازو بچھاتے ہیں۔*عنوان*شام کے لئے نبی کریمﷺ نے مبارکباد دی اور خوشخبریاں دیں*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:3949🌙 8 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 11 دسمبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 11, 20244 min

S1 Ep 73The testimony of neighbors is accepted in favor of the deceased even after death.

The testimony of neighbors is accepted in favor of the deceased even after death.:*🌴درسِ حدیث🌴*   عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْه,قَالَ: قَالَ الّنَبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَدْ قَبِلْتُ شَہَادَۃَ عِبَادِیْ عَلٰی مَا عَلِمُوْا وَغَفَرْتُ لَہُ مَا أَعْلَمُ))*نبی کریمﷺکا فرمان* میرے بندوں نے اپنے علم کے مطابق جو گواہی دی ہے، میں نے اسے قبول کر لیا ہے اور وہ (گناہ) معاف کر دیئے ہیں، جو میں جانتا ہوں۔*عنوان*پڑوسیوں کی گواہی مرنے والے کے حق میں مرنے کے بعد بھی قبول ہوتی ہے *حوالہ*:مسندِ احمد.حدیث نمبر:8977🌙 7 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 10 دسمبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 10, 20242 min

S1 Ep 72Don't talk about dead people with bad words.

It is forbidden to make negative comments about those who have left the world.:*🌴درسِ حدیث🌴*  عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا , قَالَتْ: قَالَ الّنَبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا*نبی کریم*ﷺ*کا فرمان* مُردوں کو برا نہ کہو کیونکہ انہوں نے جیسا عمل کیا اس کا بدلہ پا لیا*عنوان*جو لوگ دنیا سے چلے گئے انکے بارے میں منفی تبصرہ کرنے سے منع کیا گیا ہے *حوالہ*:صحیح بخاری.    حدیث نمبر:1393🌙 6 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 9 دسمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 9, 20241 min

S1 Ep 71Hajj performed with good deeds has reward in Paradise.

Allah has given paradise for the hajj done with good deeds.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ*نبی کریمﷺکا فرمان* حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔*عنوان*نیکی کے ساتھ کئے ہوئے حج کابدلہ اللہ تعالٰی نے جنت رکھا ہے *حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:1773🌙 5 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 8 دسمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 8, 20242 min

S1 Ep 70Qualified people must perform the Hajj

Applications for Hajj are being given, those who have the hajj curriculum must submit the application.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏  مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيَتَعَجَّلْ .*نبی کریمﷺکا فرمان*جو شخص حج کا ارادہ کرے تو اسے جلدی انجام دے لے*عنوان*حج کے درخواستیں دی جا رہی ہیں جن کے پاس حج کا نصاب ہے وہ درخواست ضرور جمع کروا دیں*حوالہ*:سُننِ ابی داود.حدیث نمبر:1732🌙 4 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 7 دسمبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 7, 20242 min

S1 Ep 69The Medal of Shaheed by Allah

To whom does Allah grant the status of martyrdom (Shaheed)?*🌴درسِ حدیث🌴*  عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَرضي اللهُ عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا تَعُدُّونَ الشَّهِيدَ فِيكُمْ؟» قَالُوا:يَا رَسُولَ اللهِ، مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ فَهُوَ شَهِيدٌ، قَالَ: «إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ ....*نبی کریمﷺکا فرمان* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم آپس میں ( بات کرتے ہوئے ) شہید کس کو شمار کرتے ہو؟ صحابہ نے عرض کی : اللہ کے رسول ! جو شخص اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے وہ شہید ہے ۔ آپ نے فرمایا :’’ پھر تو میری امت کے شہداء بہت کم ہوئے ...*عنوان*اللہ تعالیٰ کس کس شخص کو شہادت کا مرتبہ عطا فرماتا ہے*حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:4941🌙 3 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 6 دسمبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 6, 20242 min

S1 Ep 68Making a leader if traveling more than 2 people

When three people travel, make someone leader.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أَحَدَهُمْ ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جب تین افراد سفر میں ہوں تو چاہیے کہ ایک کو اپنا امیر بنا لیں ۔*عنوان*جب تین لوگ سفر کریں تو کسی کو امیر ضرور بنا لیں *حوالہ*: سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:2609🌙 2 جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 5 دسمبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 5, 20242 min