PLAY PODCASTS
Dars e Hadis by M. Ahsan

Dars e Hadis by M. Ahsan

167 episodes — Page 4 of 4

S1 Ep 17Blessings of Muhammad's (PBUH) Hand

Blessings of the Blessed Hand of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) with a little palms All debts have been repaid*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّماذْهَبْ فَبَيْدِرْ كُلَّ تَمْرٍ عَلَى نَاحِيَتِهِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جاؤ اور کھلیان میں ہر قسم کی کھجور الگ الگ کر لو*عنوان*نبی کریمﷺ کے مبارک ہاتھ کی برکتسے تھوڑی سی کھجوروں سے سارا قرض ادا ہو گیا *حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:2781🌙24 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 29 ستمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 29, 20243 min

S1 Ep 16Complain of Camel to Muhammad (PBUH)

Mention of complaining A camel to the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) in the service of your master.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ یَعْلَی بنِ مُرّۃَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَمَا إِذْ ذَکَرْتَ ہٰذَا مِنْ أَمْرِہِ فَإِنَّہُ شَکَا کَثْرَۃَ الْعَمَلِ وَقِلَّۃَ الْعَلَفِ فَأَحْسِنُوا إِلَیْہِ *نبی کریمﷺ کی خصوصیت* تم نے اسکےمتعلق جو کچھ ذکر کیا ہے، وہ اپنی جگہ درست ہےدراصل بات یہ ہے کہ اس نے کام کی کثرت اور گھاس کی کمی کی شکایت کی ہے، تم اس کے ساتھ اچھا سلوک کیا کرو*عنوان*ایک اونٹ کا نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اپنے مالک کی شکایت کرنے کا ذکر*حوالہ*:مسندِ احمد.حدیث نمبر:17708🌙23 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 28 ستمبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 28, 20242 min

S1 Ep 15Tree Greet The Muhammad (PBUH)

Breaking the ground of a tree coming to greet the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him).*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ یَعْلَی بنِ مُرّۃَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَہِیَ شَجَرَۃٌ اسْتَأْذَنَتْ رَبَّہَا عَزَّوَجَلَّ أَنْ تُسَلِّمَ عَلٰی رَسُولِ اللّٰہِ ﷺ فَأَذِنَ لَہَا۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اس درخت نے اپنے رب تعالیٰ سے اجازت طلب کی کہ وہ اللہ کے رسول کو سلام کہہ لے، تو اسے اجازت دے دی گئی۔*عنوان*ایک درخت کا زمین چیر کرنبی کریم ﷺکو سلام کرنے کے لئے آنے کا ذکر*حوالہ*:مسندِ احمد. حدیث نمبر:17708🌙22 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 27 ستمبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 27, 20242 min

S1 Ep 14Tree Testifying Muhammad (PBUH)

Testifying to the Prophet Muhammad (PBUH) on the orders of The Prophet (PBUH)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِنْ دَعَوْتُ هَذَا الْعِذْقَ مِنْ هَذِهِ النَّخْلَةِ أَتَشْهَدُ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ ؟ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اگر میں اس کھجور کے درخت کے اس خوشہ کو بلا لوں تو کیا تم میرے بارے میں اللہ کے رسول ہونے کی گواہی دو گے؟“*عنوان*کھجور کے خوشے کا نبی کریم ﷺ کے حکم پر حضورﷺکی گواہی دینا*حوالہ*:جامع ترمذی حدیث نمبر:3628🌙21 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 26 ستمبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 26, 20242 min

S1 Ep 13Stone Greetings to Muhammad (PBUH).

The Stone of Makkah Proclaims Prophethood even before They greeted the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْرِفُ حَجَرًا بِمَكَّةَ كَانَ يُسَلِّمُ عَلَيَّ قَبْلَ أَنْ أُبْعَثَ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ الْآنَ» *نبی کریمﷺ کا فرمان* میں مکہ میں اس پتھر کو اچھی طرح پہچانتا ہوں جو بعثت سے پہلے مجھے سلام کیا کرتا تھا ، بلاشبہ میں اس پتھر کو اب بھی پہچانتا ہوں ۔*عنوان*مکہ مکرمہ کے پتھر اعلانِ نبوت سے پہلے بھی نبی کریم ﷺکو سلام کرتے تھے *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:5939🌙20 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 25 ستمبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 25, 20242 min

S1 Ep 12Face of Muhammad (PBUH) in happiness.

When the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) was happy, His face shone like the moon.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ کَعْبِ ابنِ مالک رَضِيَ اللَّهُ عَنہ قال:وَكَانَ إِذَا اسْتَبْشَرَ اسْتَنَارَ وَجْهُهُ حَتَّى كَأَنَّهُ قِطْعَةٌ مِنَ الْقَمَرِ ، *نبی کریمﷺ کی خصوصیت*نبی کریم ﷺکوجب کوئی خوشخبری سنائی جاتی تو آپ کا چہرہ مبارک روشن ہوجاتا جیسے چاند کا ٹکڑا ہو*عنوان*نبی کریم ﷺ جب خوش ہوتے تو آپ کاچہرہ چاند کی طرح چمکتا تھا *حوالہ*:صحیح بخاری.*حدیث نمبر*:4677🌙19 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 24 ستمبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 24, 20241 min

S1 Ep 11Food Prayer of Muhammad (PBUH).

With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) A little food is so blessed that all the vessels of the army were full.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ ابی سعید رَضِيَ اللَّهُ عَنہ قال:فَدَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علَيْهِ بِالْبَرَكَةِ، ثُمَّ قَالَ: «خُذُوا فِي أَوْعِيَتِكُمْ *نبی کریمﷺ کافرمان*رسول اللہ ﷺ نے اس پر برکت کی دعا فرمائی ، پھر لوگوں سے فرمایا :اپنے اپنے برتنوں میں ( ڈال کر ) لے جاؤ*عنوان*نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے تھوڑا سا کھانا اس قدر با برکت ہوا کہ لشکر کے سارے برتن بھر گئے *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:139🌙18 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 23 ستمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 23, 20243 min

S1 Ep 10Food Miracle of Muhammad (PBUH)

With the blessings of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him), food cooked for five people enough for hundreds of individuals.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ قَال:قَالَ رَسُولُﷲﷺ كُلِي هَذَا وَأَهْدِي فَإِنَّ النَّاسَ أَصَابَتْهُمْ مَجَاعَةٌ *نبی کریمﷺ کافرمان*اب یہ کھانا تم خود کھاؤ اور لوگوں کے یہاں ہدیہ میں بھیجو کیونکہ لوگ آج کل فاقہ میں مبتلا ہیں۔*عنوان*نبی کریم ﷺ کی برکت سے پانچ لوگوں کےلئے بنا ہوا کھانا سینکڑوں افراد کے لئے کافی ہو گیا*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:4101🌙17 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 22 ستمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 22, 20243 min

S1 Ep 9Water from fingers of Muhammad (PBUH)

Mention of release of water from the blessed fingers of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:عَطِشَ النَّاسُ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ وَرَسُولُ اللَّهِ ﷺ بَيْنَ يَدَيْهِ رَكْوَةٌ فَتَوَضَّأَ مِنْهَا , *نبی کریمﷺ کی خصوصت* غزوہ حدیبیہ کے موقع پر سارا ہی لشکر پیاسا ہو چکا تھا۔رسول اللہﷺ کے سامنے ایک چھاگل تھا ‘ اس کے پانی سے آپ نے وضو کیا۔*عنوان*نبی کریمﷺکی مبارک انگلیوں سے پانی جاری ہونے کا ذکر*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:4152🌙16 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 21 ستمبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 21, 20242 min

S1 Ep 8Miracle of Muhammad (PBUH) on a horse.

Mention of a miracle of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). When people are in trouble, so first of all, this problem. The Prophet (PBUH) playing the role to remove it.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَنَس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ فَزِعُوا مَرَّةً فَرَكِبَ النَّبِيُّ ﷺ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ كَانَ يَقْطِفُ فَلَمَّا رَجَع قَالَ وَجَدْنَا فَرَسَكُمْ هَذَا بَحْرًا فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ لَا يُجَارَى  *نبی کریمﷺ کی خصوصت* ایک مرتبہ اہل مدینہ کو دشمن کا خطرہ ہوا تو نبی کریم ﷺ حضرت ابوطلحہ کے ایک گھوڑے پر سوار ہوئے، گھوڑا سست رفتار تھا پھر جب آپ ﷺواپس ہوئے تو فرمایا کہ ہم نے تو تمہارے اس گھوڑے کو دریا پایا چنانچہ اس کے بعد کوئی گھوڑا اس سے آگے نہیں نکل سکتا تھا۔*عنوان*نبی کریمﷺکے ایک معجزہ کا ذکر. جب لوگ کسی پریشانی میں ہوتےتو سب سے پہلےاس پریشانی کودور کرنے کے لئے نبی کریمﷺ کردار ادا کرتے *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:2867🌙15 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 20 ستمبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 20, 20242 min

S1 Ep 7Trees follow Muhammad (PBUH)

Trees follow the Prophet Our Master Hazrat Muhammad Karim (peace and blessings of Allaah be upon him). Mention of a miracle Statement and Teaching for us.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:قَالَسِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺحَتَّى نَزَلْنَا وَادِيًا أَفْيَحَ فَذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِﷺ يَقْضِي حَاجَتَهُ فَاتَّبَعْتُهُ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ *نبی کریمﷺ کی خصوصت* حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے ساتھ ( ایک مہم کے لیے ) روانہ ہوئے حتیٰ کہ ہم کشادہ وادی میں جا اترے رسول اللہﷺ قضائے حاجت کے لیے گئے میں پانی کا ایک برتن لے کر آپ کے پیچھے گیا *عنوان*ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریمﷺ کے پیچھےدرختوں کے چلنے کا ذکر ایک معجزہ کا بیان اور ہمارے لئے درس*حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:7518🌙14 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 19 ستمبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 19, 20243 min

S1 Ep 6Crying stem in love of Muhammad (PBUH)

🌹The crying of the palm stem in love of Our Master Hazrat Muhammad (PBUH). Remembrance and teaching for us.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:قَالَفَلَمَّا كَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ قَعَدَ النَّبِيُّ ﷺعَلَى الْمِنْبَرِ الَّذِي صُنِعَ ، فَصَاحَتِ النَّخْلَةُ الَّتِي كَانَ يَخْطُبُ عِنْدَهَا ، حَتَّى كَادَتْ اَنْ تَنْشَقَّ  *نبی کریمﷺ کی خصوصت* تو جمعہ کے دن جب نبی کریمﷺ اس منبر پر بیٹھے تو اس کھجور کےتنےسے رونے کی آواز آنے لگی۔جس پر ٹیک لگا کر آپ ﷺ پہلے خطبہ دیا کرتے تھے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ پھٹ جائے گا۔*عنوان*🌹ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریم ﷺکی محبت میں کھجور کے تنے کے رونے کا ذکر اور ہمارے لئے درس*حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:2095🌙13 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 18 ستمبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 18, 20242 min

S1 Ep 5Qualities of Muhammad (PBUH)

A description of some features of Our Master Hazrat Muhammad (PBUH)*🌴درسِ حدیث🌴*قال ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما:مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَنْجَدَ،وَلَا أَجْوَدَ،وَلَا أَشْجَعَ وَأَوْضَأَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ *نبی کریمﷺ کی خصوصت* حضرت ابنِ عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے محمد کریم ﷺ سے زیادہ ماہر آپ ﷺ سے زیادہ سخی آپﷺ سے زیادہ بہادر اورآپ ﷺسے زیادہ روشن چہرے والا کسی کو نہیں دیکھا*عنوان*ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریم ﷺکی چند خصوصیات کا بیان📚حوالہ:سنن الدارمی. حدیث نمبر:59🌙12 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 17 ستمبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 17, 20242 min

S1 Ep 4Scent of Muhammad (PBUH)

Our master, sayyidina Muhammad karim (sallallahu alayhi wa sallam) description of the fragrance of the blessed body. The Companions of the Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) using the sweat of the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) in Their perfumes. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَنَس رَضِیَ ﷲُعنہ قالَ:وَلَا شمَمْتُ مِسْكَةً وَلَا عَبِيرَةً أَطْيَبَ رَائِحَةً مِنْ رَائِحَةِ رَسُولِ اللَّهِﷺ  *نبی کریمﷺ کی خصوصت* حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے بدن مبارک کی خوشبو کو مشک و عنبر کی خوشبو سے زیادہ خوشبودار پایا۔*عنوان*ہمارے آقاومولا سیدنا محمدکریمﷺ کے بدن مبارک کی خوشبو کا بیان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نبی کریم ﷺ کے پسینہ مبارک کو بطور خوشبو استعمال کرتے*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:1973🌙11 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 16 ستمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 16, 20242 min

S1 Ep 3Body's fragrance of Muhammad (PBUH)

Fragrance of body of our Master Hazrat Muhammad (PBUH)*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يَسْلُكْ طَرِيقًا -  فَيَتْبَعُهُ أَحَدٌ، إِلَّا عَرَفَ أَنَّهُ قَدْ سَلَكَهُ مِنْ رِيحِ عَرَقِهِ. *نبی کریمﷺ کی خصوصت* نبی کریم ﷺجس راستے پر سے بھی گزرتےجو بھی حضورﷺ کے پیچھے آتا وہ آپﷺکے بدن مبارک کی خوشبو سے پہچان لیتا کہ یہاں سے گزرے ہیں *عنوان*ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریمﷺ کےبدن مبارک کی خوشبو کا بیان *حوالہ*:سنن الدارمی.حدیث نمبر:66🌙10 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 15 ستمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 15, 20242 min

S1 Ep 2Leader on the Day of Resurrection

Our Master Hazrat Muhammad Karim (PBUH) will lead all the prophets on the day of Resurrection, He will be their orators. And He will intercede to all.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِﷺقَالَ:‏‏‏‏ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ،‏‏‏‏ كُنْتُ إِمَامَ النَّبِيِّينَ وَخَطِيبَهُمْ،‏‏‏‏ وَصَاحِبَ شَفَاعَتِهِمْ غَيْرَ فَخْرٍ . *نبی کریم* *ﷺ* *کا فرمان* جب قیامت کا دن ہو گا تو میں نبیوں کا امام اور ان کا خطیب مقرر ہوں گا، اور ان کی سفارش کرنے والا ہوں گا، میں بغیرکسی فخر کے یہ بات کہہ رہا ہوں ۔*عنوان*ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریمﷺ قیامت کے دن تمام انبیاء کی قیادت کریں گےانکے خطیب ہونگے اور سب کی شفاعت کریں گے*حوالہ*:سنن ابن ماجہ.حدیث نمبر:4314🌙9 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 14 ستمبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 14, 20242 min

S1 Ep 1Shafa'at of Muhammad (PBUH)

On the Day of Resurrection, our Masters Prophet Muhammad (pbuh) is the whole of humanity. they will intercede while the rest of the prophets, they will be calling out to the soul.🌴درسِ حدیث🌴 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِﷺقال:فَيَأْتُونِي فَأَسْجُدُ تَحْتَ الْعَرْشِ، فَيُقَالُ:يَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ وَسَلْ تُعْطَهْ ، *نبی کریمﷺکا فرمان* چنانچہ وہ لوگ میرے پاس آئیں گے۔ میں(ان کی شفاعت کے لیے) عرش کے نیچے سجدے میں گر پڑوں گا۔ پھر آواز آئے گی اے محمد! سر اٹھاؤ اور شفاعت کرو، تمہاری شفاعت قبول کی جائے گی۔ مانگو تمہیں دیا جائے گا*عنوان*قیامت کے دن ہمارے آقاومولاحضرت محمدﷺساری انسانیت کی شفاعت کریں گے جبکہ باقی انبیاء نفسی نفسی پکار رہے ہوں گے *حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3340🌙8 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 13 ستمبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 13, 20243 min