PLAY PODCASTS
Dars e Hadis by M. Ahsan

Dars e Hadis by M. Ahsan

167 episodes — Page 3 of 4

S1 Ep 67Husband should inform his wife

If a married man is returning from a long journey, do not come home at night without informing his wife.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَطَالَ أَحَدُكُمُ الْغَيْبَةَ فَلَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا . *نبی کریمﷺ کا فرمان* اگر تم میں سے کوئی شخص زیادہ دنوں تک اپنے گھر سے دور ہو تو یکایک رات کو اپنے گھر میں نہ آ جائے ۔*عنوان*شادی شدہ شخص اگر لمبے سفر سے واپس آ رہا ہے تو بغیر بیوی کو اطلاعکیے رات کو گھر نہ آئے *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:5244🌙 یکم جمادی الاُخرٰى 1446ھجریبمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 4, 20242 min

S1 Ep 66Go to mosque after returning from a journey.

It is sunnah to go to the mosque after returning from the journey.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: .كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ ، قَالَ لِي:ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ   *نبی کریمﷺ کا فرمان* حضرت جابررضي اللَّهُ عَنْهُ بیان فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھا ۔ جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ نے فرمایا کہ پہلے مسجد میں جا اور دو رکعت ( نفل ) نماز پڑھ ۔*عنوان*سفر سے واپس آنے پر مسجد میں جانا نوافل ادا کرنا سنت ہے *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:3087🌙 30 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 3 دسمبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 3, 20242 min

S1 Ep 65Not to travel without any purpose.

You should not travel without necessity and purpose.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَالسَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ ، فَإِذَا قَضَى نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ. *نبی کریمﷺ کا فرمان*سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے،آدمی کو کھانے پینے اور سونے(ہر ایک چیز) سے روک دیتا ہے،اس لیے جب کوئی اپنی ضرورت پوری کر چکے تو فوراً گھر واپس آ جائے ۔*عنوان*بغیر ضرورت اور مقصد کے سفرنہیں کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:1804🌙 29 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 2 دسمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 2, 20243 min

S1 Ep 64Take care of others' needs while traveling

If traveling with a convoy, take care of the needs of your colleagues.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،رضي الله عنه قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلٌ مِنْ زَادٍ، فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا زَادَ لَهُ»،  *نبی کریمﷺ کا فرمان*جس کے پاس زائد از ضرورت زادراہ ہے وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کی خیر خواہی کرے جس کے پاس زادراہ نہیں ہے ۔*عنوان*اگر کسی قافلہ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں تو اپنے ساتھیوں کی ضروریات  کا خیال کریں *حوالہ*: صحیح مسلم.      حدیث نمبر:4517🌙 28 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 1 دسمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Dec 1, 20242 min

S1 Ep 63Prayers while Traveling

A lot of prayer should be arranged while traveling.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ:كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٍ فَعَرَّسَ بِلَيْلٍ، اضْطَجَعَ عَلَى يَمِينِهِ، وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَهُ، وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفِّهِ» *نبی کریمﷺ کا فرمان*رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور رات ( کے آخری حصے ) میں آرام کے لیے لیٹتے تو دائیں پہلو پر لیٹتے اور جب صبح سے ذرا پہلے لیٹتے تو اپنی کہنی کھڑی کر لیتے اور سر ہتھیلی پر ٹکا لیتے(تاکہ زیادہ گہری نیند نہ آئے*عنوان*سفر کی حالت میں نماز کا بہت اہتمام کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح مسلم.      حدیث نمبر:1565🌙 27 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 30 نومبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 30, 20242 min

S1 Ep 62Dislike blocking or narrowing the way

Parking a car or otherwise blocking or narrowing the way is highly undesirable in the eyes of Sharia.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَفَبَعَثَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًا يُنَادِي فِي النَّاسِ أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* ۔۔۔تو نبی ﷺ نے اپنا ایک منادی بھیجا جس نے لوگوں میں اعلان کیا:جو شخص خیمہ لگانے میں تنگی کرے یا راستہ کاٹے تو اس کا جہاد نہیں ۔*عنوان*گاڑی پارک کرنے یا کسی اور صورتمیں راستہ بند یا تنگ کرنا شریعت کی نظر میں انتہائی ناپسندیدہ ہے*حوالہ*: سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:2629🌙 26 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 29 نومبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 29, 20242 min

S1 Ep 61Woman not to travel without a Mahram

It is not permissible for a woman to travel without a mahram, even if it is umrah or hajj.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ لَيْسَ مَعَهَا حُرْمَةٌ  ، *نبی کریمﷺ کا فرمان*کسی خاتون کے لیے جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتی ہو ، جائز نہیں کہ ایک دن رات کا سفر بغیر کسی محرم کے کرے ۔*عنوان*کسی خاتون کا محرم کے بغیر سفر کرنا جائز نہیں چاہے وہ عمرہ یا حج ہی کا سفر کیوں نہ ہو *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:1088🌙 25 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 28 نومبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 28, 20242 min

S1 Ep 60Perjury is a great sin

Perjury is a great sin.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ ؟ قَالَ : قَوْلُ الزُّورِ أَوْ قَالَ شَهَادَةُ الزُّورِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* پھر فرمایا کیا میں تمہیں سب سے بڑا گناہ نہ بتا دوں ؟ فرمایا کہ جھوٹی بات یا فرمایا کہ جھوٹی شہادت ( سب سے بڑا گناہ ہے )*عنوان*جھوٹی گواہی بہت بڑا گناہ ہے *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:5977🌙 8 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 11 نومبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 11, 20241 min

S1 Ep 59Companions of Prophet Muhammad (PBUH) were testified as Best

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) testified that the Companions were well.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ يَجِيءُ أَقْوَامٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان*سب سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے اور اس کے بعد ایسے لوگوں کا زمانہ آئے گا جو قسم سے پہلے گواہی دیں گے اور گواہی سے پہلے قسم کھائیں گے *عنوان*جماعتِ صحابہ کرام کے خیر ہونے کی گواہی نبی کریمﷺ نے دی ہے لہٰذا سوچ لیں کسی پلمبر کے کی بات ماننی ہے یا نبی کریمﷺ کی؟*حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:2652🌙 7 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 10 نومبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 10, 20243 min

S1 Ep 58Such a big crime is to eat someone's right

How big a crime is to eat someone's right, how important is the accuracy of matters?*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي أُمَامَةَ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ اقْتَطَعَ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ، فَقَدْ أَوْجَبَ اللهُ لَهُ النَّارَ، وَحَرَّمَ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان*جس نے اپنی قسم کے ذریعے سے کسی مسلمان کا حق مارا ، اللہ نے اس کے لیے آگ واجب کر دی اور اس پر جنت حرام ٹھہرائی *عنوان*کسی کا حق کھانا کتنا بڑا جرم ہےمعاملات کی درستگی کس قدر اہم ہے *حوالہ*: صحیح مسلم.      حدیث نمبر:353🌙 6 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 9 نومبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 9, 20241 min

S1 Ep 57Reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday

*Virtues of Durood Sharif* Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‏‏‏‏ *نبی کریمﷺ کا فرمان*تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا*عنوان**فضائلِ درود شریف*شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.      حدیث نمبر:1637🌙 5 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 8 نومبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 8, 20241 min

S1 Ep 56God doesn't like a quarrelsome person.

God doesn't like a quarrelsome person.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ  *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ کے نزدیک انتہائی ناپسندیدہوہ شخص ہےجوسخت جھگڑالو ہو*عنوان*جھگڑالو شخص اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں*حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:2457🌙 4جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 7 نومبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 7, 20241 min

S1 Ep 55Responsibility of plaintiff vs defendant

It is the responsibility of the plaintiff to establish a witness and the responsibility of the defendant is the oath.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ، لَادَّعَى نَاسٌ دِمَاءَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَهُمْ، وَلَكِنَّ الْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اگر لوگوں کو ان کے دعووں کے مطابق دے دیا جائے تو بہت سے لوگ دوسروں کے خون اور ان کے اموال پر دعویٰ کرنے لگیں گے لیکن قسم مدعا علیہ پر ہے ۔‘‘*عنوان*مدعی کے ذمہ گواہ قائم کرنا ہےاور مدعیٰ علیہ کے ذمہ قسم ہے*حوالہ*: صحیح مسلم.      حدیث نمبر:4470🌙 3 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 6 نومبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 6, 20242 min

S1 Ep 54Claim on someone else's thing

To claim on someone else's thing that it is mine is to make yourself worthy of hell.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي ذَرٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَمَنِ ادَّعَى مَا ليْسَ لَهُ فَلَيْسَ مِنَّا، وَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اور جس نے ایسی چیز کا دعویٰ کیا جو اس کی نہیں ہے ، وہ ہم میں سے نہیں ، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔*عنوان*کسی دوسرے کی چیز پر یہ دعویٰ کرنا کہ یہ میری ہے خود کو جہنم کا مستحق بنانا ہے *حوالہ*: صحیح مسلم.      حدیث نمبر:217🌙 2 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 5 نومبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 5, 20242 min

S1 Ep 53Bribery is a curse.

Bribery is a curse, avoid it and save the society too.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَلَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُرْتَشِيَ فِي الْحُكْمِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلے میں رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے*عنوان*رشوت ایک لعنت ہے اس سے بچیںاور معاشرے کو بھی بچائیں*حوالہ*: جامع ترمذی.      حدیث نمبر:1337🌙 یکم جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 4 نومبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 4, 20242 min

S1 Ep 52Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour.

Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :‏‏‏‏‏‏:‏۔۔۔۔۔فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ بِشَيْءٍ فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنَ النَّار *نبی کریمﷺ کا فرمان* ۔۔۔تو جس کے لیے میں اس کے بھائی کے حق کا فیصلہ کر دوں تو وہ اس سے کچھ نہ لے۔ بلاشبہ میں اس کے لیے آگ کا ٹکڑا کاٹ رہا ہوں ۔*عنوان*کسی کا حق نہ کھائیں چاہے عدالتآپ کے حق میں فیصلہ کردے*حوالہ*: سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:3583🌙30 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 3 نومبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 3, 20242 min

S1 Ep 51Not to make decisions in anger.

It is forbidden to make decisions in case of anger*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :لَا يَقْضِي الْحَكَمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ غَضْبَانُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان*’ کوئی حکم ( فیصلہ کرنے والا ) غصے کی حالت میں دونوں فریقوں میں فیصلہ نہ کرے ۔‘‘ *عنوان*غصہ کی حالت میں فیصلہ کرنے سے منع کیا گیا ہے *حوالہ*: سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:3589🌙29 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 2 نومبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 2, 20242 min

S1 Ep 50Listen to both parties.

Before making a decision or forming any opinion, it is necessary to listen to the views of the parties.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :، ‏‏‏فَإِذَا جَلَسَ بَيْنَ يَدَيْكَ الْخَصْمَانِ فَلَا تَقْضِيَنَّ حَتَّى تَسْمَعَ مِنِ الْآخَرِ كَمَا سَمِعْتَ مِنِ الْأَوَّلِ فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَتَبَيَّنَ لَكَ الْقَضَاءُ ‏. *نبی کریمﷺ کا فرمان*جب مقدمے کے دو فریق تمہارے سامنے بیٹھیں تو اس وقت تک ہرگز فیصلہ نہ کرنا جب تک دوسرے سے سن نہ لینا جیسے کہ پہلے سے سنا ہو ۔ بلاشبہ یہی چیز زیادہ لائق ہے کہ فیصلہ تمہارے لیے واضح ہو جائے*عنوان*فیصلہ کرنے یا کوئی بھی رائے قائمکرنے سے پہلے فریقین کا مؤقف سننالازم ہے یک طرفہ بات سن کر رائے قائم کرنا جائز نہیں *حوالہ*: سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:3582🌙28 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق یکم نومبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Nov 1, 20242 min

S1 Ep 49A Judge without help of Allah

Whoever decides the wrongdoer, Allah's help does not stay with him and his honour in the eyes of the people is lost.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْقَاضِي مَا لَمْ يَجُرْ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا جَارَ تَخَلَّى عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَزِمَهُ الشَّيْطَانُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ کی مدد اور رحمت قاضی کے ساتھ ہوتی ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی مدد اور رحمت اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتی ہے۔ اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے“۔*عنوان*جو قاضی (جج) ظلم والا فیصلہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے ساتھ نہیں رہتی اور لوگوں کی نظر میں اسکی عزت ختم ہو جاتی ہے *حوالہ*: جامع ترمذی.      حدیث نمبر:1330🌙27 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 31 اکتوبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 31, 20241 min

S1 Ep 48The Judge goes to Hell

The judge who deliberately makes a wrong decision will enter Hell.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَالْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ:‏‏‏‏ وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، ‏‏‏‏‏‏وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، ‏‏‏‏‏‏۔۔۔۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں:ایک جنت میں ہے اور دو آگ میں۔۔۔۔*عنوان*جو قاضی (جج) جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے وہ جہنم میں داخل ہوگا*حوالہ*: سُنَنِ ابی داود.      حدیث نمبر:3573🌙26 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 30 اکتوبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 30, 20242 min

S1 Ep 47Against the Shari'ah

Recommending to become a judge is also against the shari'ah, even if he becomes a judge by paying a bribe.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَلِيَ الْقَضَاءَ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس شخص کو منصب قضاء پر فائز کیا گیا یا جو لوگوں کا قاضی بنایا گیا، ( گویا ) وہ بغیر چھری کے ذبح کیا گیا*عنوان*قاضی اور جج بننے کے لئے سفارش کروانا بھی مزاجِ شریعت کے خلاف چہ جائیکہ کہ رشوت دے کر جج بنے*حوالہ*: جامع ترمذی.      حدیث نمبر:3573🌙25 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 29 اکتوبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 29, 20242 min

S1 Ep 46Keep doors open to subordinates

If any person has any administrative responsibility, he should keep his doors open to the subordinates.*🌴درسِ حدیث🌴*  عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمَا مِنْ إِمَامٍ يُغْلِقُ بَابَهُ دُونَ ذَوِي الْحَاجَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْخَلَّةِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَسْكَنَةِ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا أَغْلَقَ اللَّهُ أَبْوَابَ السَّمَاءِ دُونَ خَلَّتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَحَاجَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَسْكَنَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جو بھی حاکم حاجت مندوں، محتاجوں اور مسکینوں کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی ضرورت، حاجت اور مسکنت کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے*عنوان*کسی بھی شخص کے پاس اگر کوئی انتظامی ذمہ داری ہے اسکو چاہیے وہ ماتحت لوگوں کے لئے اپنے دروازے کھلے رکھے *حوالہ*: جامع ترمذی.      حدیث نمبر:1332🌙24 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 28 اکتوبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 28, 20241 min

S1 Ep 45Simple and Beautiful ways

Order to attract people to religion in simple and beautiful ways*🌴درسِ حدیث🌴*  عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا،وَبَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا. *نبی کریمﷺ کا فرمان* آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوشخبری دو اور نفرت نہ دلاؤ ۔*عنوان*لوگوں کو آسان اور خوبصورت طریقوں سے دین کی طرف متوجہ کرنے کا حکم *حوالہ*: صحیح بخاری.      حدیث نمبر:69🌙23 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 27 اکتوبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 27, 20242 min

S1 Ep 44Thieves on the Day of Resurrection

A person who is dishonest and dishonest in financial matters will be in the line of thieves on the Day of Resurrection.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ صُهَيْبٍ رَضِیَ اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا رَجُلٍ يَدِينُ دَيْنًا وَهُوَ مُجْمِعٌ أَنْ لَا يُوَفِّيَهُ إِيَّاهُ لَقِيَ اللَّهَ سَارِقًا *نبی کریمﷺ کا فرمان*جو شخص قرض لیتا ہے اور اس کا پختہ ارادہ ہوتا ہے کہ اسے واپس نہیں کرے گا ، وہ اللہ کو چور بن کر ملے گا ۔‘‘*عنوان*مالی معاملات میں بدنیتی اوربد دیانتی کرنے والا شخص قیامت کے دن چوروں کی صف میں ہوگا*حوالہ*:سننِ ابنِ ماجہ.      حدیث نمبر:2410🌙22 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 26 اکتوبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 26, 20242 min

S1 Ep 43Husband's hand in household chores with wife

Husband's hand in household chores with wife and the reality of the word Zan Murid*🌴درسِ حدیث🌴*عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ:سَأَلْتُ عَائِشَة،رَضِيَ اللهُ عَنْها مَا كَانَ النَّبِيُّ ﷺيَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ ؟ قَالَتْ :كَانَ يَكُونُ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ تَعْنِي خِدْمَةَ أَهْلِهِ ، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ. *ترجمہ*اسود کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رَضِيَ اللهُ عَنْہا سے پوچھا کہ رسول کریم ﷺ اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے آپ نے بتلایا کہ حضور ﷺ اپنے گھر کے کام کاج یعنی اپنے گھر والیوں کی خدمت کیا کرتے تھے ۔ اور جب نماز کا وقت ہوتا تو فوراً ( کام کاج چھوڑ کر ) نماز کے لیے چلے جاتے تھے ۔*عنوان*شوہر کا بیوی کے ساتھ گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانااورلفظِ زن مرید کی حقیقت*حوالہ*:صحیح بخاری.      حدیث نمبر:676🌙21 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 25 اکتوبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 25, 20242 min

S1 Ep 42Rooster speaks

In the morning when the rooster speaks He wakes up for prayer, and this is the time for prayers to be accepted.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْه:قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏ لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّهُ يُوقِظُ لِلصَّلَاةِ .  *نبی کریمﷺ کا فرمان*مرغ کو گالی مت دیا کرو ، اس لیے کہ یہ نماز کے لیے جگاتا*عنوان*صبح کے وقت جب مرغ بولتا ہےوہ نماز کے لیے جگاتا ہے اور یہ وقتدعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے *حوالہ*:سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:5101🌙20 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 24 اکتوبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 24, 20242 min

S1 Ep 41Intoxicating substance is forbidden in Islam

The use of every intoxicating substance is forbidden. Take care of your children and make sure their friends don't take drugs, etc.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْه:قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ إِنَّ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَهْدًا لِمَنْ يَشْرَبُ الْمُسْكِرَ أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةِ الْخَبَالِ  *نبی کریمﷺ کا فرمان*ہر نشہ آور چیز حرام ہے ، بلاشبہ اللہ عزوجل کا (اپنے اوپر یہ)عہد ہے کہ جو شخص نشہ آور مشروب پیے گا وہ اس کو طینۃ الخبال پلائے گا*عنوان*ہر نشہ آور چیز کا استعمال حرام ہےاپنے بچوں کی نگرانی کیجئے کہانکے دوست نشہ وغیرہ تو نہیں کرتے*حوالہ*:صحیح مسلم.      حدیث نمبر:5217🌙19 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 23 اکتوبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 23, 20242 min

S1 Ep 40To make peace among The Muslims

To make peace among The Muslims In words of good to the one It is allowed to exaggerate*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْها:قَالَتقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَيْسَ الْكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ فَيَنْمِي خَيْرًا أَوْ يَقُولُ خَيْرًا *نبی کریمﷺ کا فرمان*جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے*عنوان*مسلمانوں کے درمیان صلح کروانےوالے کو خیر کے کلمات میں مبالغہ کرنے کی اجازت ہے*حوالہ*:صحیح بخاری.      حدیث نمبر:2692🌙18 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 22 اکتوبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 22, 20242 min

S1 Ep 39Reward of making peace among Muslims

The reward of making peace among The Muslims *🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلَ مِنْ دَرَجَةِ الصِّيَامِ وَالصَّلَاةِ وَالصَّدَقَةِ ؟  قَالُوا:‏‏‏‏ بَلَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏صَلَاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ فَإِنَّ فَسَادَ ذَاتِ الْبَيْنِ هِيَ الْحَالِقَةُ ،‏‏‏‏ *نبی کریمﷺ کا فرمان*کیا میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں نہ بتا دوں جو درجہ میں صلاۃ، صوم اور صدقہ سے بھی افضل ہے، صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں؟ ضرور بتائیے آپ نے فرمایا: ”وہ آپس میں میل جول کرا دینا ہے اس لیے کہ آپس کی پھوٹ دین کو مونڈنے والی ہے“۔*عنوان*مسلمانوں کے درمیان صلح کروانےکا اجر وثواب *حوالہ*:جامع ترمذی.      حدیث نمبر:2509🌙17 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 21 اکتوبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 21, 20242 min

S1 Ep 38Answer to the objection on Islamic Scholars.

Crimes that lead to limitations with its own terms have been described. Answer to One of the objection on Islamic Scholars.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍِرَضِيَ اللهُ عَنْهُ:قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ. *نبی کریمﷺ کا فرمان* خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔ *عنوان*وہ جرائم جنکی وجہ سے حد جاریکی جائے گی اپنی شرائط کے ساتھ بیان کر دیے گئے ہیں فقہاء کرام پر ہونے والے ایک اعتراض کا جواب*حوالہ*:سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:4392🌙16 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 20 اکتوبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 20, 20243 min

S1 Ep 37People of The Prophet Lot

A statement of strong opinions about people of The Prophet Lot*🌴درسِ حدیث🌴*عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ۔۔۔وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان* تین مرتبہ فرمایا وہ شخص ملعون ہے جو قوم لوط والا عمل کرے ۔ *عنوان*قومِ لوط والا عمل کرنے والوں کے بارے میں سخت وعیدات کا بیان*حوالہ*:مسندِ احمد.      حدیث نمبر:2817🌙15 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 19 اکتوبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 19, 20242 min

S1 Ep 36Alcohol and other forbidden things as medicine.

It is not permissible to use Alcohol and other forbidden things as medicine.*🌴درسِ حدیث🌴*عنْ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّ طَارِقَ بْنَ سُوَيْدٍ الْجُعْفِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ أَوْ كَرِهَ أَنْ يَصْنَعَهَا فَقَالَ إِنَّمَا أَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ بِدَوَاءٍ وَلَكِنَّهُ دَاءٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان*حضرت طارق بن سوید جعفی رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے شراب(بنانے) کے متعلق سوال کیا ، آپ نے اس سے منع فرمایا یا اس کے بنانے کو ناپسند فرمایا ، انھوں نے کہا : میں اس کو دوا کے لئے بناتا ہوں،آپ ﷺ نے فرمایایہ دوا نہیں ہے ، بلکہ خود بیماری ہے ۔*عنوان*شراب اور دیگر حرام چیزوں کو بطوردوا استعمال کرنا جائز نہیں *حوالہ*:صحیح مسلم.      حدیث نمبر:5141🌙14 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 18 اکتوبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 18, 20242 min

S1 Ep 35Condemnation of alcoholism

Condemnation of alcoholism and use of every intoxicating substances is illegal in Islam.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ دَيْلَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِﷺ ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّا بِأَرْضٍ بَارِدَةٍ نُعَالِجُ فِيهَا عَمَلًا شَدِيدًا۔۔۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان*حضرت دیلم حمیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے نبی ﷺ سے سوال کیا اور کہا : اے اللہ کے رسول ! ہم سرد علاقے کے لوگ ہیں ہمیں پر مشقت کام کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔*عنوان*شراب نوشی کی مذمت اور ہرنشہ آور چیز کا استعمال ناجائز ہے *حوالہ*:سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:3683🌙13 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 17 اکتوبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 17, 20243 min

S1 Ep 34Punishment for drinking & a compassion

Statement of punishment for drinking and a view of compassion the ummah of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). *🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا تَقُولُوا هَكَذَا ، لَا تُعِينُوا عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* اس طرح کے جملے نہ کہو ، اس کے معاملہ میں شیطان کی مدد نہ کر ۔*عنوان*شراب نوشی کی سزا کا بیان اور نبی کریم ﷺ کی امت پر شفقت کا ایک منظر*حوالہ*:صحیح بخاری.      حدیث نمبر:6777🌙12 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 16 اکتوبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 16, 20242 min

S1 Ep 33Limit of drinking

Description of limit of drinking alcohol The beauty of the boundary system.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ مُعَاوِيَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ،‏‏‏‏فَإِنْ عَادَ فِي الرَّابِعَةِ فَاقْتُلُوهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان*”جو شراب پئیے اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر چوتھی بار پئے تو اسے قتل کر دو“۔*عنوان*شراب پینے کی حد کا بیانحدود کے نظام کی خوبصورتی *حوالہ*:جامع ترمذی.      حدیث نمبر:1444🌙11 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 15 اکتوبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 15, 20243 min

S1 Ep 32Story of blind companion of Muhammad (PBUH)

The story of a blind companion of The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) who murdered his female servant because of blasphemy.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَنْشُدُ اللَّهَ رَجُلًا فَعَلَ مَا فَعَلَ لِي عَلَيْهِ حَقٌّ إِلَّا قَامَ *نبی کریمﷺ کا فرمان*میں اس آدمی کو اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے یہ کارروائی کی ہے اور میرا اس پر حق ہے کہ کھڑا ہو جائے ۔*عنوان*ایک نابینا صحابی کا واقعہ جنہوں نےاپنی باندی کو رسول اللہﷺکی  گستاخی کی وجہ سے قتل کر دیا *حوالہ*:سننِ ابی داود.      حدیث نمبر:4361🌙10 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 14 اکتوبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 14, 20244 min

S1 Ep 31Murder of blasphemous

The murder of another blasphemous messenger event.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَهْطًا مِنْ الْأَنْصَارِ إِلَى أَبِي رَافِعٍ فَدَخَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَتِيكٍ بَيْتَهُ لَيْلًا ، فَقَتَلَهُ وَهُوَ نَائِمٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان* رسول اللہ ﷺ نے انصار کے چند آدمیوں کو ابورافع کے پاس(اسے قتل کرنے کے لیے ) بھیجا تھا ۔ چنانچہ رات میں عبداللہ بن عتیک رضی اللہ عنہ اس کے قلعہ میں داخل ہوئے اور اسے سوتے ہوئے قتل کیا ۔*عنوان*ایک اور گستاخِ رسول کے قتل کا واقعہ *حوالہ*:صحیح بخاری.      حدیث نمبر:3032🌙9 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 13 اکتوبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 13, 20244 min

S1 Ep 30Punishment for blasphemy

The punishment for blasphemy is murder. And it is the responsibility of the state.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لِكَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ ، فَقَالَ : مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَتُحِبُّ أَنْ أَقْتُلَهُ،قَالَ : نَعَمْ ۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* کعب بن اشرف کے لیے کون ہمت کرتا ہے؟محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے کہا کیا میں اسے قتل کر دوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” ہاں *عنوان*گستاخِ رسول سزا قتل ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے*حوالہ*:صحیح بخاری.      حدیث نمبر:3032🌙8 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 12 اکتوبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 12, 20243 min

S1 Ep 29Durood Sharif On Friday

Virtues of Durood Sharif - On Friday night and Friday, frequently Mentioning the virtues of reciting Durood Sharif*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‏‏‏‏ *نبی کریمﷺ کا فرمان*تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا*عنوان**فضائلِ درود شریف*شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.      حدیث نمبر:1637🌙7 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 11 اکتوبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 11, 20241 min

S1 Ep 28Virtues of Durood Shareef (Part V)

Virtues of Durood Shareef (Part V)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أيما رَجُلٍ لَمْ يَكُنْ عِندَهُ صَدَقَةٌ ، فَليَقُل في دُعَائِه: اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ ورَسُولِكَ، وَصَلِّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ، وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمِاتِ ، فَإِنَّهَا زَكَاةٌ  *نبی کریمﷺ کا فرمان*جس شخص کے پاس صدقہ کرنے کی گنجائش نہ ہو تو وہ (مندرجہ بالا درود شریف ) پڑھے۔ بے شک یہ اس کے لیے صدقہ ہوگا*عنوان**فضائلِ درود شریف*(حصہ پنچم) *حوالہ*:صحیح ابنِ حبان.حدیث نمبر:904🌙6 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 10 اکتوبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 10, 20241 min

S1 Ep 27Virtues of Durood Shareef (Part IV)

Virtues of Durood Shareef (Part IV)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذًا تُكْفَى هَمَّكَ وَيُغْفَرُ لَكَ ذَنْبُكَ  *نبی کریمﷺ کا فرمان*اب یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہو گا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے“۔*عنوان**فضائلِ درود شریف*(حصہ چہارم) درود شریف کی کثرت غموں سے نجات اور گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے *حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:2457🌙5 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 9 اکتوبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 9, 20242 min

S1 Ep 26Virtues of Durood Sharif (Part III)

Virtues of Durood Sharif (Part III)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الْأَرْضِ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلَامَ *نبی کریمﷺ کا فرمان* تحقیق اللہ تعالیٰ نے کچھ فرشتے مقررکر رکھے ہیں جو زمین میں ہر وقت چلتے پھرتےرہتے ہیں ۔ وہ مجھے میری امت کی طرف سے سلام پہنچاتے ہیں ۔‘‘*عنوان**فضائلِ درود شریف*(حصہ سوم) *حوالہ*:سُنن النسائی .حدیث نمبر:1283🌙4 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 8 اکتوبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 8, 20242 min

S1 Ep 25Virtues of Durood Shareef (Part II)

Virtues of Durood Shareef (Part II)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ‏‏‏‏‏‏أَوْلَى النَّاسِ بِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرُهُمْ عَلَيَّ صَلَاةً *نبی کریمﷺ کا فرمان* قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ صلاۃ ( درود ) بھیجے گا.*عنوان**فضائلِ درود شریف*(حصہ دوم) *حوالہ*:جامع ترمذی.     حدیث نمبر:484🌙3 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 7 اکتوبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 7, 20241 min

S1 Ep 24Virtues of Durood Sharif (Part I)

Virtues of Durood Sharif (Part I)*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرًا . *نبی کریمﷺ کا فرمان* جو شخص مجھ پر ایک بار درود(صلاۃ)بھیجے گا اللہ اس پر دس رحمت نازل کرے گا ۔*عنوان**فضائلِ درود شریف*(حصہ اول) *حوالہ*:سُننِ ابی داود.حدیث نمبر:1530🌙2 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 6 اکتوبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 6, 20242 min

S1 Ep 23The beauty of the blessed body of Muhammad (PBUH)

Statement of a few things about The beauty of the blessed body of The Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) *🌴درسِ حدیث🌴* ‏‏عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْيَضَ مَلِيحًا إِذَا مَشَى كَأَنَّمَا يَهْوِي فِي صَبُوبٍ*ترجمہ*حضرت ابوطفیل بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ سفید رنگ اور انتہائی خوبصورت تھے اور جب چلتے تھے تو لگتا تھا کہ اوپر سے نیچے کو اتر رہے ہیں ۔ *عنوان*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بدن مبارک کی خوبصورتی کے متعلق چند باتوں کا بیان*حوالہ*:سننے ابی داود.حدیث نمبر:4864🌙یکم ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 5 اکتوبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 5, 20243 min

S1 Ep 22Few Beauties of Muhammad (PBUH)

Statement of a few things about the beauty of The Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) *🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَيْسَ بِالطَّوِيلِ الْبَائِنِ وَلَا بِالْقَصِيرِ ، وَلَا بِالْأَبْيَضِ الْأَمْهَقِ وَلَيْسَ بِالْآدَمِ وَلَيْسَ بِالْجَعْدِ الْقَطَطِ وَلَا بِالسَّبْطِ*ترجمہ*رسول اللہ ﷺ نہ بہت لمبے تھے اور نہ چھوٹے قد کے ، نہ بالکل سفید تھے اور نہ گندمی رنگ کے ، نہ آپ کے بال بہت زیادہ گھنگھریالے تھے اور نہ بالکل سیدھے لٹکے ہوئے*عنوان*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورتی کے متعلق چندباتوں کا بیان*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3548🌙29 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 4 اکتوبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 4, 20242 min

S1 Ep 21Prayer for Abu Hurairah's Mother by Muhammad (PBUH)

With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) Abu Hurairah's mother had given guidance*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ اللهُمَّ اهْدِ أُمَّ أَبِي هُرَيْرَةَ*نبی کریم ﷺ کا فرمان* تو رسول اللہﷺنے دعا فرمائی:اے اللہ ! ابوہریرہ کی ماں کو ہدایت عطا کر دے*عنوان*نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سےسیدنا ابو ہریرہ کی والدہ کو اللہ تعالیٰ نے ہدایت عطا فرما دی*نوٹ* جس ساتھی کو مکمل روایتدرکار ہو وہ پرسنل میں رابطہ کر سکتے ہیں *حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:6396🌙28 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 3 اکتوبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 3, 20242 min

S1 Ep 20Rain for a week

With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) Rain for a week in a row*🌴درسِ حدیث🌴*عَن اَنَس قَالَ: قَالَ أَعْرَابِيٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلَكَ الْمَالُ وَجَاعَ الْعِيَالُ فَادْعُ اللَّهَ لَنَا *نبی کریمﷺ کی خصوصیت* ایک دیہاتی نے کہا یا رسول اللہ! جانور مر گئے اور اہل و عیال دانوں کو ترس گئے۔ آپ ہمارے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں۔*عنوان*نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے مسلسل ایک ہفتہ تک بارش برسنا*حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:933🌙27 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 2 اکتوبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 2, 20243 min

S1 Ep 19Abu Hurairah never forgotten any Hadith

With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) Hadith to Abu Hurairah never forgotten*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ يَبْسُطَ أَحَدٌ مِنْكُمْ ثَوْبَهُ حَتَّى أَقْضِيَ مَقَالَتِي هَذِهِ، ثُمَّ يَجْمَعُهُ إِلَى صَدْرِهِ فَيَنْسَى مِنْ مَقَالَتِي شَيْئًا أَبَدًا*نبی کریم ﷺ کا فرمان* جو شخص بھی اپنے کپڑے کو میرے ان کلمات کے ختم ہونے تک پھیلائے رکھے پھر اسے اپنے سینے سے لگا لے تو وہ میری احادیث کو کبھی نہیں بھولے گا۔ میں نے اپنی کملی کو پھیلا دیا۔ جس کے سوا میرا بدن پر اور کوئی کپڑا نہیں تھا۔جب نبی کریمﷺ نے اپنے کلمات ختم فرماۓ تو میں نے وہ چادر اپنے سینے سے لگا لی۔*عنوان*نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سےسیدنا ابو ہریرہ کو کوئی حدیث نہیں بھولتی تھی*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:2350🌙26 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق یکم اکتوبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Oct 1, 20243 min

S1 Ep 18Hazrat Jabir's camel

With the blessings of the Prayer of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) Hazrat Jabir's camel at the forefront went out*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ:فَلَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ الْمَدِينَةَ غَدَوْتُ عَلَيْهِ بِالْبَعِيرِ ، فَأَعْطَانِي ثَمَنَهُ وَرَدَّهُ عَلَيَّ *ترجمہ* پھر جب نبی کریمﷺمدینہ پہنچے تو صبح کے وقت میں اسی اونٹ پر آپﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپﷺ نے مجھے اس اونٹ کی قیمت عطا فرمائی اور پھر وہ اونٹ بھی واپس کر دیا۔*عنوان*نبی کریمﷺ کی دعا کی برکت سےحضرتِ جابر کا اونٹ سب سے آگے نکل گیا*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:2967🌙25 ربیع الاول 1446ھجریبمطابق 30 ستمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

Sep 30, 20243 min