PLAY PODCASTS
The Straight Path
Season 2 · Episode 24

The Straight Path

Dars e Hadis by M. Ahsan · Mustafeez Ali

January 24, 20253m 7s

Audio is streamed directly from the publisher (sphinx.acast.com) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

Followed the path of the Companions & Ahl-e-Bait, which is the straight path.


*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ :

 خَطَّ لَنَا رَسُولُ اللَّهِﷺ خَطًّا،

 ثُمَّ قَالَ:هَذَا سَبِيلُ اللَّهِ".ثُمَّ خَطَّ

 خُطُوطًا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ،

 ثُمَّ قَالَ:هَذِهِ سُبُلٌ مُتَفَرِّقَةٌعَلَى كُلِّ 

سَبِيلٍ مِنْهَا شَيْطَانٌ يَدْعُو إِلَيْهِ ".

 ثُمَّ قَرَأَ:{ وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا 

فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ

 بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ }

 *رسول ﷲ کا فرمان*

 سیدنا عبداللہ بن مسعودسے

 روایت ہے،وہ کہتے ہیں:نبی کریم

 ‌ﷺنے ہمارے لئے ایک خط کھینچا

 اور ساتھ ہی فرمایا:یہ اللہ تعالیٰ

 کا راستہ ہے۔ پھر اس کے دائیں

 بائیں کئی خطوط کھینچے اور

 فرمایا۔ یہ جدا جدا راستے ہیں،

 ان میں سے ہر راستے پر شیطان

 ہے، جو اپنی طرف بلاتا ہے،

*عنوان*

 نبی کریمﷺ ؛جماعتِ صحابہ

واہلِبیت کے راستے پر چلو جو

سیدھا راستہ ہے 

*حوالہ* مسندِ احمد .

  حدیث نمبر:4142

🌙 23 رجب المرجب 1446ھجری

بمطابق 24 جنوری 2025 بروز جمعہ

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.