
Learn love from Sahaba - Part IX
Dars e Hadis by M. Ahsan · Mustafeez Ali
Audio is streamed directly from the publisher (sphinx.acast.com) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
Learn love from Sahaba - Part IX
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عُبَیْدِاللّٰہِ بْنِ عَبَّاسِ قَالَ
فَقَالَ عُمَرُ لِلْعَبَّاسِ: وَأَنَا أَعْزِمُ
عَلَیْکَ لَمَا صَعِدْتَّ عَلٰی ظَہْرِیْ
حَتّٰی تَضَعَہُ فِی الْمَوْضِعِ الَّذِیْ
وَضَعَہُ النَّبِیُّ ﷺفَفَعَلَ ذٰلِکَ الْعَبَّاسُ
*ترجمہ*
سیدنا عبید اللہ بن عباس واقعہ
بیان فرماتے ہوئے کہتے ہیں کہ
اور پھر یہ سن کر سیدنا عمر
نے سیدنا عباس سے کہا:
تو پھر میں تم سے پر زور بات
کرتا ہوں کہ تم میری کمر پر
چڑھو اور اس پرنالے کو اس
جگہ پر نصب کر دو، جہاں
رسول اللہﷺ نے لگایا تھا،
سیدنا عباس نے ایسے ہی کیا۔
*عنوان*
محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام
سے سیکھیں:نویں قسط
*حوالہ*:مسندِ احمد.
حدیث نمبر:1790
🌙 15 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 16 جنوری 2025 بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.