
Learn love from Sahaba - Part II
Dars e Hadis by M. Ahsan · Mustafeez Ali
Audio is streamed directly from the publisher (sphinx.acast.com) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
Learn love from Sahaba - Part II
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
خَرَجَ، فَرَأَى قُبَّةً مُشْرِفَةً،
فَقَالَ: مَا هَذِهِ ؟ قَالَ لَهُ أَصْحَابُهُ:
هَذِهِ لِفُلَانٍ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
حضرت انس بن مالک سے روایت
ہے کہ رسول اللہ ﷺ باہر نکلے
تو ایک اونچا قبہ ( نما مکان )
دیکھا ۔ آپ نے پوچھا :’’ یہ کیا
ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا کہ
یہ فلاں انصاری کا ہے
*عنوان*
محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام
سے سیکھیں:حصہ دوم
*حوالہ*:سُنَنِ ابی داود.
حدیث نمبر:5237
🌙 8 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 9 جنوری 2025 بروز جمعرات
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.