
خطبات
573 episodes — Page 1 of 12
شعورِ حق اور "قولِ سدید" کے قرآنی اصول پر صالح معاشرے کی تشکیل: مذہبی و سیاسی منافقت اور سامراجی حکمتِ عملی کے شعوری تجزیے کی ضرورت | 02-10-2025
Oct 7, 202654 min
ایمان کی حقیقت، نفاق کے تاریخی مظاہر ؛ نفاق زدہ ریاستی و معاشی نظام کے تعلیم اور صحت پر تباہ کن اثرات اور حضرت رائے پوری رابع کی رہنمائی | 02-10-2025
Oct 5, 20261h 36m
نورِ محمدیؐ اور مقتدر اوصافِ پنج گانہ : فلسفہ بعثت اور اہلِ حق وارثین کی انسان دوست ذمہ داریاں| 04-09-2026
Sep 30, 20261h 37m
سماج شکن اور عدل دشمن جہنمی طرزِ فکر و عمل: جرم پیشہ طبقہ کے اعتراف اور حق سے خوفزدگی کی قرآنی تمثیل کا مطالعہ
Sep 29, 202654 min
ظلم اور جبر کے خلاف تربیت یافتہ خدا پرست جماعت (رِبِّیُّون) کی منظم جدوجہد کا تاریخی تسلسل اور عصری چیلنجز | 25-09-2026
Sep 27, 20261h 18m
عصرِ حاضر کا ابلاغی بحران اور استعماری پروپیگنڈا: قرآنی بصیرت کی روشنی میں خبر کی تحقیق اور فکری و اجتماعی شعور کی ضرورت | 20-09-2026
Sep 22, 20261h 1m
منصبِ نذیرِ مبین ﷺ کا تاریخی تسلسل : قیامِ عدل اور تحفظِ حرمین شریفین کا لائحۂ عمل | 20-09-2026
Sep 20, 20261h 35m
نورِ محمدیؐ اور مقتدر اوصافِ پنج گانہ : فلسفہ بعثت اور اہلِ حق وارثین کی انسان دوست ذمہ داریاں| 04-09-2026
Sep 16, 20261h 37m
حیات بخش عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لیے رہنما نبوی ﷺ کردار: موجودہ معاشرتی بے حسی کے تناظر میں| 11-09-2026
Sep 16, 20261h 3m
فلسفۂ درود و سلام: محبتِ رسول ﷺ، اطاعتِ نبوی ﷺ اور شریعت، طریقت و سیاستِ محمدی ﷺ کے تقاضے
Sep 15, 20261h 25m
معاشرے کی تعمیر نو کے لیے سماجی شعور اور جدوجھد کی اہمیت: قبل از بعثت، نبوی ﷺ سماجی سرگرمیوں کا مطالعہ
Aug 31, 20261h 13m
مقتدر کردار اور قوتِ نافذہ کا نبوی ﷺ اسوہ اور عادلانہ نظام کے قیام کی ناگزیریت
Aug 30, 20261h 33m
دعاءِ ابراہیمی سے بعثتِ محمدیﷺ تک: اجتماعیت کا ارتقائی تسلسل اور محبّتِ رسولﷺ کا حقیقی تقاضا | 21-08-2026
Aug 25, 20261h 9m
رحمۃ للعالمین ﷺ کی تین عالمگیر حیثیتوں اور تین دائروں کی روشنی میں سیاسی حکمتِ عملی اور مزاحمتی شعور کا اسوہ حسنہ | 21-08-2026
Aug 23, 20261h 14m
فرعونیت کے خلاف موسوی جدوجھد کے تسلسل میں علماء حق کی جدوجہد آزادی کی اہمیت اور قومی بیداری کے تقاضے | 14-08-2026
Aug 21, 20261h 15m
عقل سلیم سے عاری اور ہدایت و شعور سے خالی آلہ کار لیڈر شپ کی پیروی کے نقصانات اور حصول آزادی کے قومی تقاضے | 14-08-2026
Aug 17, 20261h 30m
انتشاری فکر و فاسد نظام کے مقابل صالح تمدن کی تشکیل کے رہنما اصولوں پر فکری تربیت و تشکیل کی دینی رہنمائی | 07-08-2026
Aug 13, 202659 min
فسادِ ثمود سے استعمارِ جدید تک: دینی شعور کی مزاحمتی جدوجہد اور عصرِ حاضر کے تقاضے | 07-08-2026
Aug 9, 20261h 46m
قرآن حکیم کی حقیقت افروز تعلیمات کی روشنی میں نفسانی، معاشرتی اور سیاسی توہمات کے خلاف شعوری بیداری کی ضرورت | 31-07-2026
Aug 6, 202646 min
اغیار کے آلہ کار نظامِ زوال کا شاخسانہ: مسئلۂ کشمیر؛ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں قارونی اور بوجہلی کردار کا مطالعہ | 31-07-2026
Aug 4, 20261h 50m
اَکْل بِالبَاطِل‘ کے استحصالی نظام اور اس کے معاشرے پر تباہ کن اثرات کے شعوری جائزہ کی دعوتِ فکر | 24-07-2026’
Jul 29, 202657 min
شعور بخش علم کی بحالی کی ناگزیریت: مسلم امہ کے زوال میں کتمانِ علم کی نجکارانہ اور زر اندوزانہ وارداتوں کا جائزہ | 24-07-2026
Jul 28, 20261h 28m
تعیش پسند فساد پیشہ طبقے کی شناخت اور اس کے خلاف شعوری مزاحمت: سماجی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی رہنمائی | 17-07-2026
Jul 25, 202659 min
ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی مالیاتی نظام کا شعوری جائزہ | 17-07-2026
Jul 19, 20261h 36m
نوآبادیاتی نظام کے دجل و فریب سے نجات اور عادلانہ نظامِ اقدار کا غلبہ | 10-07-2026
Jul 13, 202659 min
عدل و انصاف اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت کا شعوری جائزہ | 10-07-2026
Jul 13, 20261h 12m
سیمینار| ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ
Jul 11, 202653 min
سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
Jul 8, 202644 min
باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں | 03-07-2026
Jul 8, 20261h 10m
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مفتی عبد المتین نعمانی
Jul 7, 202639 min
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
Jul 7, 20261h 6m
تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
Jul 7, 202648 min
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
Jul 6, 202655 min
تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Jul 5, 20261h 8m
فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ | 03-07-2026
Jul 5, 20261h 24m
یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ اور مسلم خلفاء کا اجتماعی کردار | 26-06-2026
Jun 29, 20261h 23m
معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورت | 19-06-2026
Jun 24, 20261h 6m
فتنہ شناسی ، قومی بیداری اور مزاحمتی جدوجہد کی قرآنی رہنمائی؛ دور حاضر کا اطلاقی جائزہ | 19-06-2026
Jun 24, 20261h 45m
قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو کی ضرورت واہمیت | 12-06-2026
Jun 17, 20261h 4m
سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت | 12-06-2026
Jun 15, 20261h 10m
بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026
Jun 7, 20261h 5m
ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026
Jun 5, 202645 min
سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026
May 30, 20261h 12m
عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026
May 30, 202656 min
حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026
May 29, 20261h 0m
خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
May 29, 202632 min
نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026
May 29, 20261h 13m
حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت | 15-05-2026
May 29, 20261h 31m
تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026
May 16, 20261h 0m
استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت | 08-05-2026’’
May 9, 20261h 15m