PLAY PODCASTS
تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“ مع سوانحی حالات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
Episode 493

تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“ مع سوانحی حالات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

February 18, 202647m 46s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“ مع سوانحی حالات مولانا شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ
 کتاب ”ملفوظات رحیمیہ“ کا تعارف 
 مقرر: محقق العصر فکر ولی اللہی حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
 تاریخ: 8؍ فروری  2026ء / 19؍ شعبان المعظم  1447ھ 
 بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ لاہور 
 ۔ ۔ ۔ ۔ خطاب  کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️  ہندوستان پر انگریز سامراج کے ظالمانہ تسلط کا پر آشوب دور 
✔️ حضرت شا ہ عبدالرحیم رائے پوریؒ تین اہم مشائخ کے جامع فکر و عمل کے جانشین
✔️ ولایتِ نبوت کی حقیقت، تین بنیادی وصف و کمالات اور ان کے اثرات و نتائج 
✔️ شریعت، طریقت اور سیاست کی جامع شخصیات اور ان کے تربیت یافتہ حضرات
✔️ دار العلوم دیوبند کے نظم و نسق کی درستگی میں شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا کردار
✔️ حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا دارالعلوم کی بقاء کے لیے وجیہانہ کردار
✔️ قطبِ عالم حضرت رائے پوریؒ کا مدرسہ مظاہر العلوم کے لیے بھی حکیمانہ کردار
✔️ ہندوستان بھر میں مکاتیبِ قرآنیہ کا قیام  
✔️ تحریکِ ریشمی رومال کے حوالے سےحضرت رائے پوری کی بصیرت پر مبنی سیاسی رائے
✔️ حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا بیعتِ طریقت اور مسنون اذکار متعین کرنے میں نمایاں تجدیدی کام
✔️ حضرت رائے پوریؒ کے جامع ملفوظات 

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا