PLAY PODCASTS
سیمینار | دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت
Episode 361

سیمینار | دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

December 29, 202458m 32s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت
خطاب:
حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
سرپرست ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
برموقع سیمینار
بتاریخ: 13؍ ربیع الثانی 1446ھ  /17؍ اکتوبر 2024ء
بمقام: رائل مارکی دارالسکینہ روڈ جھنگ
۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
0:42 اِنفرادیت پسندی‘ فطرتِ انسانی سے متصادِم
4:51 اِسلام محض انفرادیت کی سوچ دیتا ہے، بہت بڑا اِلزام اور اسوۂ رسولؐ کے قطعی منافی
9:18 معاشرے کی ترقی اور استحکام کے معیارات: وحدتِ انسانیت اور گروہیت کا خاتمہ
14:15 عقیدۂ توحید کا لازمی تقاضا وحدتِ انسانیت اور طبقاتیت کا خاتمہ
18:31 غلامی اور عدمِ استحکام کی بڑی وجہ؛ انگریز سامراج کی ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی
22:22 پاکستان کا طبقاتیت پر مبنی نظامِ تعلیم و تربیت
25:48 کالونیل و استعماری وِرثے اور وِکٹورین کلچر کے نظام پر اثرات و نتائج
35:16 طبقاتی نظام کے خلاف ذہنی بیداری اور سماجی جدوجہد؛ ملکی استحکام کی طرف پہلا قدم  
38:57 نیا سماج پیدا کرنا ایک مستقل علم اور رسول اللہ ﷺ کا اسوۂ حسنہ
45:32 سیاسی و سماجی بے شعوری کی وجہ سے مسائل کی ذمہ دار قیادت ہی ہم پر مسلط
46:46 جبر کے نظام کے خلاف ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کا بنیادی شعوری پیغام

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا