PLAY PODCASTS
خطاب/ قرضوں کی معیشت اور اس کی تباہ کاریاں اسلامی تناظر میں اس کا حل/مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
Episode 227

خطاب/ قرضوں کی معیشت اور اس کی تباہ کاریاں اسلامی تناظر میں اس کا حل/مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

March 28, 202345m 17s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

*قرضوں کی معیشت اور اس کی تباہ کاریاں؛*

*اسلامی تناظر میں اس کا حل*

*خطاب:*

حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

*مؤرخہ:* 16؍ رجب المرجب 1444ھ / 8؍ فروری 2023ء

*بمقام:* آئی بی اے (IBA) یونیورسٹی، سکھر، سندھ

*۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

2:03 عصرِ حاضر میں قومی و ملّی مسائل کے حل کے لیے تعلیمی اداروں میں دینِ اسلام کی تعلیمات کو علمی انداز میں سمجھنے سمجھانے کی ضرورت و اہمیت

7:34 تبادلۂ دولت کی ارتقائی تاریخ اور تجارت میں سونا و چاندی کو بہ طورِ زر کے تخلیق کرنے کی ضرورت و اہمیت

13:21 قرض کی حقیقت، تجارت، قرض اور اجارہ میں بنیادی اُمور کا فرق اور اُن کے مقاصد و اہداف

17:43 قرآن و حدیث میں تجارت، اجارہ (کراء الارض وغیرہ) اور قرض (عقدِ تبرُّع) کی وضاحت

21:35 قرضوں کی معیشت اور کاروبار کی حقیقت اور اس کی ممانعت میں قرآن و حدیث کی واضح تعلیمات

25:32 ایڈم سمتھ کا نظریۂ زر اور سرمایہ دارانہ نظام میں زر کو کیپٹل کا حصہ بنانے اور قرضوں کی معیشت کے دنیا پر مہلک اثرات و نتائج

31:04 حدیث نبویؐ میں اشیائے ستہ (چھ چیزوں)کی خرید و فروخت سے ممانعت کی اصل وجہ اور دینِ اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں زر کا عالمی نظام

34:52 عالمی تجارت میں کرنسی، قرضوں کا ظالمانہ کاروبار، قیامِ پاکستان سے قرضوں کی معیشت اور اسلامی بینکاری کا مکروہ دھندہ


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/