PLAY PODCASTS
خطبہ عید الفطر /عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
Episode 197

خطبہ عید الفطر /عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج اور سماجی رابطوں و رشتوں کے اظہار کا ملّی دن خطبہ عید الفطر حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: یکم؍ شوال 1443ھ / 3؍ مئی 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خ

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

January 6, 202334m 57s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج اور سماجی رابطوں و رشتوں کے اظہار کا ملّی دن خطبہ عید الفطر حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: یکم؍ شوال 1443ھ / 3؍ مئی 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا (48 - الفتح: 28) ترجمہ: "وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول سیدھی راہ پر اور سچے دین پر، تاکہ اوپر رکھے اس کو ہر دین سے، اور کافی ہے اللہ حق ثابت کرنے والا"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ روزوں کی صورت میں انعامِ الٰہی کی تکمیل پر اظہارِ تشکر کا دن ✔️ عید کا پُر مسرت دن؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں ✔️ عید الفطر کا دن؛ دو خوشیوں یعنی فرحتِ جسمانی و عقلی خوشی کا اِمتزاج ✔️ جسمانی و طبعی فرحت اور عقلی خوشی و اِنبساط کا موازنہ ✔️ عید کی اجتماعیت اور اس میں ہر عمر کے مرد و زن کی شرکت ✔️ عید کا دن؛ آزادی و حریت اور پوری ریاست کی خوشی کے اِظہار کا دن ✔️ عید الفطر؛ سماجی رابطوں اور رِشتوں کے اِظہار کا دن ✔️ محض وٹس ایپ پر ’’عید مبارک‘‘ کے میسج سے اس کے حقیقی تقاضے پورے نہیں ہوتے ✔️ تاریخِ آزادی کی عظیم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/