PLAY PODCASTS
29-09-2017| آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت
Episode 157

29-09-2017| آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت

*آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت؛* *شہادتِ خلفائے راشدینؓ و شہادت سیّدنا حضرت حسینؓ کی ملّی آزمائشوں کے تناظر میں جائزہ* *خطبہ جمعۃ المبارک:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 8؍ محرم الحرام 1439ھ/

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

August 8, 202231m 12s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

*آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت؛* *شہادتِ خلفائے راشدینؓ و شہادت سیّدنا حضرت حسینؓ کی ملّی آزمائشوں کے تناظر میں جائزہ* *خطبہ جمعۃ المبارک:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 8؍ محرم الحرام 1439ھ/ 29؍ ستمبر 2017ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی* 1۔ اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ۔ (15 - الحجر: 9) ترجمہ: "ہم نے آپ اتاری ہے یہ نصیحت، اور ہم آپ اس کے نگہبان ہیں"۔ 2۔ هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُشۡرِكُوۡنَ۔ (9 - التوبة : 33) ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور چاہے برا مانیں مشرک"۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ قرآن حکیم کی تعلیمات میں تحریف اور انحرافات سے حفاظت کا انتظام ✔️ دنیا میں ’’دینِ اسلام کے سیاسی نظام کی کل عمر تیس سال‘‘ ہونے کا سامراجی مفروضہ اور اس کی حقیقت ✔️ دینِ اسلام کے اجتماعی نظامِ فکر و عمل کے قیام کے خلاف سامراجی ہتھکنڈے ✔️ تاریخ کا فرقہ وارانہ تصور اور سامراجی ایجنڈا ✔️ تاریخِ اسلام میں ’’فتنہ‘‘ کا تصور، معنی و مفہوم، اس کے سدِ باب کی حکمتِ عملی اور تربیتی تقاضے ✔️ رسول اللہ ﷺ کے بعد تین خلفائے راشدین اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم کی شہادتیں؛ اُمت کے لیے ابتلاء و آزمائش ✔️ آزمائش اور امتحان کے دور میں درست رائے قائم کرنے کی اہمیت ✔️ تاریخ کے اجتماعی تصور پر مبنی ترقی بخش تعبیر کو اختیار کرنے کی اہمیت ✔️ دینی فکر کی اَساس پر مبنی اجتماعی سیاسی نظام میں سیاسی اختلافِ رائے کا تصور ✔️ مسلم حکومت کے قائم سیاسی نظام میں سیّدنا حسینؓ کا آزادانہ اظہارِ رائے اور اس کے لیے اولوالعزمی اور استقامت کا مظاہرہ ✔️ شہادتِ خلفائے راشدین اور شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہم کے پسِ منظر کے بارے میں متوازن شعوری رائے کی اہمیت پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/