
Episode 141
29-04-2022| ...توبہ کی حقیقت و شرائط، برصغیر میں استعماری آلہ کار غداروں کی تاریخ
*توبہ کی حقیقت و شرائط، برصغیر میں استعماری آلہ کار غداروں کی تاریخ کے تناظر میں* *قومی غلامی سے نجات کے لیے اجتماعی توبہ کی اہمیت* *خطبہ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 27؍رمضان المبارک 1443ھ / 29؍ اپریل 202
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
May 6, 20221h 13m
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
*توبہ کی حقیقت و شرائط، برصغیر میں استعماری آلہ کار غداروں کی تاریخ کے تناظر میں*
*قومی غلامی سے نجات کے لیے اجتماعی توبہ کی اہمیت*
*خطبہ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 27؍رمضان المبارک 1443ھ / 29؍ اپریل 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
1۔ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا تُوْبُـوٓا اِلَى اللّـٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاۖ (66 - التحریم: 8)
ترجمہ: "اے ایمان والو! توبہ کرو اللہ کی طرف صاف دل کی توبہ"۔
2۔ وَتُوبُوٓاْ إِلَى ٱللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ (24 - النور: 31)
ترجمہ: "اور توبہ کرو اللہ کے آگے سب مل کر اے ایمان والو! تاکہ تم بھلائی پاؤ"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ رمضان المبارک میں چار اہم امور کی نبوی ہدایت
✔️ آزاد اور خودمختارانسان کے لیے گناہوں سے توبہ کی اہمیت
✔️ سچی اور کامل توبہ کے لیے تین بنیادی شرائط
✔️ اجتماعی اور قومی جرائم کی معافی کے لیے اجتماعی توبہ کی ضرورت و اہمیت
✔️ جدوجہدِ آزادی کے ہیروز سے غداری کرنے والے عناصر کا اَلم ناک کردار
✔️ برعظیم میں استعماری مظالم کی خوف ناک جھلکیاں
✔️ 1947ء کے بعد غلامی کے طریقِ کار میں تبدیلی
✔️ پاکستان اور ہندوستان میں عوامی حقوق کی پامالی
✔️ حدیث کی روشنی میں توبہ قبول نہ ہونے کے سماجی اَسباب
✔️ سچی اور کامل توبہ کے اثرات اور ثمرات و نتائج
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/