PLAY PODCASTS
ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل اور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی | 27-06-2025
Episode 429

ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل اور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی | 27-06-2025

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

July 2, 20251h 10m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل
اور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: یکم؍ محرم الحرام 1447ھ / 27؍ جون 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
"يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ حَسْبُكَ اللّـٰهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ"۔ (8 - الانفال: 64)
ترجمہ: ”اے نبی! اللہ کافی ہے تجھے اور مومنوں کو جو تیرے تابعدار ہیں"۔
 ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
 00:45  حضور اکرم ﷺ کا منصب
03:59  حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا اور مکہ کا تمدنی ارتقا
09:50  حضور اکرم ﷺ  اور آپؐ کی نمائندہ جماعت
16:07  جماعتِ رسول ﷺ کی پہچان
19:53  جماعتِ رسولؐ کی غلبۂ دین کے لیے جدوجہد
22:52  قیصر و کسریٰ کے عالمی نظاموں کے متعلق حضور اکرمؐ کی پیشین گوئی
25:44  غلبۂ دین کے ایشیا افریقا پر تمدنی اثرات
29:20  یورپ کا دینی فکر سے تعصب
34:44  مسلمانوں کے باہمی اختلافات کا دائرہ و حدود
37:38  غلبے کی تاریخ اور عصری تقاضے
44:45  ابراہام اکارڈ کی حقیقت اور ملتِ ابراہیمی کا تسلسل
54:59  شعائرِ ابراہیمی پر عمل کرنے والی ملت اور منحرف گروہ
01:00:34  بلاتفریق رنگ، نسل، مذہب‘ انسانی حقوق کا عالمی نظام
01:05:34  استحصال پر قائم عالمی نظام اور جبر کے خلاف ملتِ ابراہیمی کا کردار
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا