
Episode 215
27-01-2023| ...حکمتِ ربانی کی بنیاد پر قائم عادلانہ نظاموں کے نتائج کی روشنی میں
حکمتِ ربانی کی بنیاد پر قائم عادلانہ نظاموں کے نتائج کی روشنی میں قومی مفادات کے دشمن پاکستانی نظام کا جائزہ خُطبۂ جمعۃ المبارک: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 4؍ رجبُ المُرجَّب 1444ھ / 27؍ جنوری 2023ء بمقام: ادارہ رحیمیہ
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
January 30, 20231h 10m
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
حکمتِ ربانی کی بنیاد پر قائم عادلانہ نظاموں کے نتائج کی روشنی میں
قومی مفادات کے دشمن پاکستانی نظام کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 4؍ رجبُ المُرجَّب 1444ھ / 27؍ جنوری 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
”فَهَزَمُوهُم بِإِذْنِ اللّٰهِ، وَقَتَلَ دَاوُۥدُ جَالُوتَ وَءَاتَىٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ، وَعَلَّمَهُۥ مِمَّا يَشَآءُ“۔ (2 – البقرۃ: 251)
اردو ترجمہ: ”پھر شکست دی مؤمنوں نے جالوت کے لشکر کو اللّٰہ کے حکم سے، اور مار ڈالا داؤد نے جالوت کو، اور دی داؤد کو اللّٰہ نے سلطنت اور حکمت، اور سکھایا اُن کو جو چاہا“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطبہ اور تمہیدی گفتگو
5:23 بلادُ العرب اور بلادُ الشام کا جغرافیہ
9:06 حضرت داؤد علیہ السلام کی سلطنت و مملکت کا تذکرہ
9:52 سلطنتوں کا نظام کب خراب ہوتا ہے؟
10:44 بنی اسرائیل کی اِلتجا اور حضرت طالوت کی حکومت
12:19 حضرت طالوت کے لشکر کی جالوت سے جنگ اور فتح
13:00 حضرت داؤد علیہ السلام کے ذریعے نئی سلطنت کا قیام
13:58 حکمت کے اُصول پر نظام کا قیام اور اس کے اثرات و نتائج
17:10 حکمتِ ربانی اور حکمتِ مادی کی معرفت اور دونوں کا فرق
19:40 حکمتِ ربانی کی معرفت و اَثرات کے حوالے سے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد
22:06 حکمتِ ربانی کی بنیاد پر سلطنتوں کے بانی حکمائے ربانی اور انبیائے کرام
32:59 المُلْکُ یَبْقٰی مَعَ الکُفْرِ، و لا یَبْقٰی مَعَ الظُّلْم‘‘؛ حکمائے ربانی کا قول ہے"
33:55 حکمت پر استقامت کے شعوری نتائج اور اس کے معاشرتی و سماجی اثرات
36:20 حکمتِ ربانیہ کی بنیاد پر اداروں کا قیام ضروری ہے اور اس کے اثرات و نتائج
47:20 ملتِ ابراہیمی کے اصولوں کی بنیاد پر رسول اللہ ﷺ نے عالمی نظام قائم کیا
49:54 نظاموں میں خرابیوں اور کمزوریوں پر قابو پانے کی ربانی حکمت
55:32 1947 میں پاکستانی بیوروکریسی کی شاہ خرچیوں کا ہوش رُبا اَحوال
1:00:39 مہنگے ڈالروں کے دور میں موجودہ حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک مثال
1:01:22 پاکستان میں حکمت کے علی الرغم سامراج کے حسبِ خواہش حکمرانوں کا انتخاب
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/