PLAY PODCASTS
تقریبِ تکمیل صحیح بخاری شریف 2025ء | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Episode 380

تقریبِ تکمیل صحیح بخاری شریف 2025ء | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

February 22, 20251h 36m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

دینِ اسلام کے جامع اور مکمل نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر

*درسِ صحیح بخاری شریف*
*مدرس*
شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 3؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 2؍ فروری 2025ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

✔️ خطبے میں زیرِ مطالعہ احادیث و آیات کے مضامین کا خلاصہ
✔️ وحیٔ الٰہی کے سات شعبے اور نبی اکرم ﷺ کی خصوصیت
✔️ حدیث کی تعریف اور جمع و تدوین
✔️ جھوٹی حدیثیں گھڑنے کی ابتدا اور محدثین کی کاوشیں
✔️ علمِ حدیث پر پہلی مرتب و مدوّن شدہ کتاب
✔️ دورِ عروج میں انسانی سماج کی تشکیل کے ممکنہ علوم کی تدوین کی تکمیل
✔️ صحیح بخاریؒ کی تصنیف کا پسِ منظر
✔️ صحیح بخاریؒ کی ابواب بندی، باہمی ربط اور مضامین کا جامع خلاصہ
✔️ آخری باب: بَابُ قَوْلِ اللّٰہِ تَعَالٰی: (وَنَضَعُ الْمَوَازِینَ الْقِسْطَ) کی توضیح و تشریح
✔️ ’’القسط‘‘ کی وضاحت
✔️ آخری حدیث کی سند نیز سلسلۂ سند کی ضرورت و اہمیت
✔️ آخری حدیث: ’’کلمتان حبیبتان إلی الرّحمٰن خفیفتان علی اللّسان، ثقیلتان فی المیزان، سبحان اللّٰہ وبحمدہ، سبحان اللّٰہ العظیم‘‘ کی جامع تشریح
✔️ ان دو کلموں کی تین خصوصیات کی عجیب شان (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توضیح)
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا*