
عصرِ حاضر میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں اَساتذہ کی ذمہ داریاں اور فرائض (اعلیٰ تعلیم کے انسان دوست تقاضے اور موجود نظامِ تعلیم کا غلامانہ ڈھانچہ)| 2024-07-01
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
اَساتذہ کی ذمہ داریاں اور فرائض
(اعلیٰ تعلیم کے انسان دوست تقاضے اور موجود نظامِ تعلیم کا غلامانہ ڈھانچہ)
خِطاب:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
برموقع سیمینار
بتاریخ: یکم؍ جولائی 2024ء
بمقام: یونیورسٹی آف لاہور (سرگودھا کیمپس)
خطاب کے چند مرکزی نکات
علم کے فروغ اور ترقی و کامیابی کے لیے علمی مکالمے اور تعلیمی مراکز کا کردار استاذ ہونا بہت بڑا شرف اور معلم کے دو بنیادی وصف قرآنی آیات کی روشنی میں ریاستی اُمور کی انجام دہی کے لیے معاہدات کی پاسداری اور اعلیٰ تعلیم (ہائر ایجوکیشن) کی ضرورت و اہمیت ایمان سے متعلق حدیثِ نبویؐ سے امن و سلامتی، عدل و انصاف اور معاشی مساوات کی وضاحت اور معلم کی بنیادی ذمہ داریاں ہمارا غلامانہ تعلیمی ڈھانچہ اور پالیسیاں‘ آزاد ذہنیت پیدا کرنے سے کوسوں دور دینِ اسلام کی تعلیمات کے تناظر میں ریاست کا مفید شہری بننے کی ناگزیریت انسان دوست رویوں کا فروغ‘ اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا بنیادی ہدف ترقی یافتہ سوسائٹی اور مفید شہری بنانے کے لیے اساتذہ کی ذمہ داریاں پرو ریکٹر کے کلمات تشکر
مکمل خطاب سننے کے لیے درجِ ذیل لِنک پر کلک کیجیے
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (
) آئیکون کو دبادیں۔
منجانب: رحیمیہ میڈیا