PLAY PODCASTS
قرآن حکیم کے نظامِ حکمت کی جامعیت اور اس کے اثرات و نتائج |2023 -12-15
Episode 279

قرآن حکیم کے نظامِ حکمت کی جامعیت اور اس کے اثرات و نتائج |2023 -12-15

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

December 18, 20231h 13m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

 قرآن حکیم کے نظامِ حکمت کی جامعیت
اور اس کے اثرات و نتائج

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: یکم؍ جمادی الثانی 1445ھ / 15؍ دسمبر 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:

آیتِ قرآنی:
یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًاؕ، وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ۔ (2 – البقرۃ: 269)
ترجمہ: ”عنایت کرتا ہے سمجھ جس کسی کو چاہے، اور جس کو سمجھ ملی اس کو بڑی خوبی ملی۔ اور نصیحت وہی قبول کرتے ہیں جو عقل والے ہیں“۔

حدیثِ نبوی ﷺ:
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ۔ (صحیح بخاری، حدیث: 5027)
ترجمہ: ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ قرآن حکیم کی حقانیت سے مسلمانوں کا رشتہ اور تاریخی معمول
✔️ قرآن حکیم کے احکام و شرائع کے ساتھ ساتھ حکمتِ قرآن کو جاننے کی اہمیت
✔️ نظریہ و فکر کے منہج کو ایک مربوط علمی نظام کی بنیاد پر سمجھنے کی اہمیت
✔️ قرآنی حکمت کی تعریف و حکمت اور عقل کا باہمی تعلق اور اس کے لوازمات
✔️ احکامِ شرع اور عبادات کے حکم میں حکمت کے لحاظ کا اہتمام
✔️ اقترابات کے ساتھ ساتھ ارتفاقات میں بھی حکمت کا اہتمام اور لحاظ
✔️ قومی اور بین الاقوامی نظام میں مصالح اور مفاسد پر غور و فکر کی اہمیت
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فکر کی نادر خصوصیت
✔️ علم المصالح و المفاسدکے سلسلے میں انبیاؑ اور حکما کی خدمات
✔️ علم المصالح و المفاسدکے حوالے سے ماہرین کی رائے کی اہمیت
✔️ حکمت سے عاری مذہبی طبقوں کے فیصلوں کے نتائج
✔️ تحریکاتِ آزادی کے خلاف کردار ادا کرنے والے مذہبی اور سیاسی طبقے
✔️ امسال ادارہ رحیمیہ علومِ قرانیہ لاہور میں دورۂ تفسیرِ قرآن کا اہتمام