PLAY PODCASTS
اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قائدانہ جدوجہد اور آزاد لیڈر شپ کی خصوصیات | 2023-08-11
Episode 262

اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قائدانہ جدوجہد اور آزاد لیڈر شپ کی خصوصیات | 2023-08-11

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

August 15, 20231h 43m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قائدانہ جدوجہد اور
آزاد لیڈر شپ کی خصوصیات

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 23؍ محرم الحرام 1445ھ / 11؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ، قَوْمَ فِرْعَوْنَؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ۔ (26 – الشُّعَراء: 10-11)
اردو ترجمہ: "اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ جا اُس گناہ گار قوم کے پاس،  قومِ فرعون کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں؟"

خطبے کے چند مرکزی نکات

01:18 دینِ اسلام اپنے نظریات کے حوالے سے تمام شعبوں میں جامع اور معتدل ہے
07:54  انبیا علیہم السلام کی تعلیمات اور جدوجہد ہر قوم کے لیے نمونہ ہیں
12:57 انسان کی سمجھ بوجھ کا سانچہ اس کے ماحول سے تیار ہوتا ہے
16:47 حکمران کی عزت اور اہمیت اس کے کردار کے تناظر میں طے ہوتی ہے
23:04 غلام قوموں کی آزادی کے لیے تاریخ کے مطالعے کی ناگزیر ضرورت و اہمیت
26:09 انسان ہمیشہ اپنے ماحول اور اپنے جیسے لوگوں سے سیکھتا ہے
28:51 قرآن حکیم کی نظر میں ہر دور کی ظالم قوم کی پہچان کا پیمانہ
35:35 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مدین سے واپسی اور توکل علی اللہ
40:02 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت ہارون علیہ السلام کو ساتھ لے جانے کی حکمت
47:14 اصل حکمران اپنے منیجروں کو انتخابات کے میدان میں اُتارتے ہیں
52:50 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام‘ فرعون کے دربار میں
59:12 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام کا اپنی قوم کی آزادی کا دوٹوک مطالبہ
1:03:31 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے دربار میں اس سے مکالمہ
1:11:52  آزاد ریاست کی حقیقی لیڈر شپ کی دو بڑی خصوصیات؛ حکم اور علم
1:31:01 اگست کے مہینے میں مکمل اور کامل آزادی کی حقیقت معلوم کرنے کی ضرورت و اہمیت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/