
Episode 214
20-01-2023| ...جاہلیتِ جدیدہ اور سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کے گٹھ جوڑ کے بالمقابل خدا پرستی اور انسان دوستی
جاہلیتِ جدیدہ اور سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کے گٹھ جوڑ کے بالمقابل خدا پرستی اور انسان دوستی پر مبنی مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کی جامعیت اور اہمیت خُطبۂ جمعۃ المبارک: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 27؍ جمادی الاخریٰ 1444
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
January 23, 20231h 17m
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
جاہلیتِ جدیدہ اور سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کے گٹھ جوڑ کے بالمقابل خدا پرستی اور انسان دوستی پر مبنی
مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کی جامعیت اور اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27؍ جمادی الاخریٰ 1444ھ / 20؍ جنوری 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ، وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا، وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ۔ (2 – البقرہ: 130)
ترجمہ: ”اور کون ہے جو پِھرے ابراہیمؑ کے مذہب سے، مگر وہی کہ جس نے احمق بنایا اپنے آپ کو، اور بے شک ہم نے ان کو منتخب کیا دنیا میں، اور وہ آخرت میں نیکوں میں ہیں“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطبہ
1:06 علم وشعور کی بنیاد پر انسانیت کی رہنمائی کا الٰہی اہتمام
2:42 قرآنی فکر اور ملتِ ابراہیم سے اعراض کا انجام اور اس کے نتائج
7:43 مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کا مفہوم اور اس پر عمل کے تقاضے
10:35 اسمِ جامع اور اجتماعی جامع نظام کا مرکز اور ذاتِ الٰہی کی مرکزیت
21:35 خطبے کی مرکزی آیت کا ترجمہ اور مختصر تفسیری خلاصہ
25:16 مِلّتِ حنیفیّہ کی دو خصوصیات؛ علم کی پختگی اور رائے کی مضبوطی
31:38 تین مللِ ناقصہ کا تعارف
37:22 مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کی جامعیت اور ذاتِ مطلق کا تعارف
40:06 مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کے دو بنیادی اُصول؛ خدا پرستی اور انسان دوستی
57:23 سیاست، معیشت، سماج اور اجتماعیت میں مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کی رہنمائی
58:50 جاہلیتِ جدیدہ اور سرمایہ دارانہ نظام کا اتحاد اور انسانیت کا استحصال
1:03:37 ملکوں کی ڈوبتی معیشتیں اورعالمی سرمایہ داری نظام کی ناکامی
1:04:29 لالچ اور سیاسی و معاشی غلامی کا باہمی تعلق
1:15:08 پاکستان میں معیشت کی اسلامائزیشن کا فریب
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/