
Episode 128
18-03-2022| تکریمِ انسانیت کے دشمن استحصالی نظام کے مظاہر
تکریمِ انسانیت کے دشمن استحصالی نظام کے مظاہر خطبہ جمعۃ المبارک ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہ بتاریخ: ۱۴؍ شعبان المعظم ۱۴۴۳ھ / 18؍ مارچ 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیات قرآنی: 17 - الاسراء: 62 تا
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
March 24, 202252m 39s
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
تکریمِ انسانیت کے
دشمن استحصالی نظام کے مظاہر
خطبہ جمعۃ المبارک
ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہ
بتاریخ: ۱۴؍ شعبان المعظم ۱۴۴۳ھ / 18؍ مارچ 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیات قرآنی:
17 - الاسراء: 62 تا 65
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ تکریمِ انسانیت کے دشمن شیطان اور اولیائے شیطان
✔️ تکریمِ انسانیت کی اَساس؛ انسانی عقل و شعور
✔️ میڈیا کا شعور دُشمن ایجنڈا اور سرگرمیاں
✔️ فاسد نظام کے انسانیت دُشمن جتھوں کا کردار
✔️ حضرت عبد اللہ بن مبارکؓ کی بصیرت افروز رہنمائی
✔️ خوب صورت ناموں سے استعماری نظام کے استحصالی منصوبے
✔️ آزادی کے نام نہاد دَور میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
✔️ موجودہ نظام میں نوجوان بہ طورِ خاص استحصالی ہدف
✔️ جھوٹے وعدے؛ آلۂ کار نظام کی کمزور بیساکھیاں
✔️ نظامِ عدل کے قیام کے لیے رسول اللہ ﷺ اور آپؐ کی جماعت کی جدوجہد
✔️ عالمی استعماری نظام کے ہاتھوں نسلی بنیادوں پر انسانی خون کی ناقدری
✔️ عالمی سامراج کے ہاں انسانی حقوق کا خود ساختہ تصور
✔️ برابری کی بنیاد پر انسانی حقوق کے تحفظ کا عادلانہ نظام
✔️ اسلامی لٹریچر کی تشکیل میں بلا تفریق مشترکہ انسانی کاوشیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/