PLAY PODCASTS
مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا | 16-01-2026
Episode 486

مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا | 16-01-2026

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

February 2, 202648m 15s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا

 خطبۂ جمعۃ المبارک  

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

 بتاریخ:  26؍ رجب المرجب 1447ھ /16؍ جنوری 2026ء

 بمقام:  ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

 خطبے کی راہنما قرآنی آیت  

وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗؕ-قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْؕ-بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَؕ-یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُؕ-وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا٘-وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ (المائدہ:18)

 ترجمہ:  اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں کہہ دو پھر تمہارے گناہوں کے باعث وہ تمہیں کیوں عذاب دیتا ہے بلکہ تم بھی اور مخلوقات کی طرح ایک آدمی ہو جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے سزا دے اور آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

  ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇  

✔ دین اسلام اور منحرف مذہبی گروہ

 ✔ علم المخاصمہ (قرانی تعلیمات کی روشنی میں چار منحرف گروہوں کے رویوں کا علمی تجزیہ)

 ✔ یہود ونصاریٰ کا مفاداتی اتحاد اور نسلی برتری کا دعویٰ

 ✔ صہیونیت کی حقیقت اور اس کا دائرہ کار

✔ ملت ابراہیمی کا قرآنی بیان اور ابراہام اکارڈ

 ✔ نسلی و مذہبی عنوان اور گروہیتوں کا انسداد

 ✔ قومی تقاضوں سے ہم آہنگ شعوری جدوجہد کا عصری تقاضا

 ✔ موجود صہیونی  عالمی نظام کے خلاف عوامی بیداری کی ضرورت

 ✔ قرآن کا اسلوب بیان اور معاصر تعبیر اور ہماری ذمہ داریاں