PLAY PODCASTS
15-04-2022| تہذیبِ نفس اور معاشرتی ترقی کی دینی تعلیم و تربیت اور  پاکتسان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ
Episode 135

15-04-2022| تہذیبِ نفس اور معاشرتی ترقی کی دینی تعلیم و تربیت اور پاکتسان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ

تہذیبِ نفس اور معاشرتی ترقی کی دینی تعلیم و تربیت اور پاکتسان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۳؍ رمضان المبارک ۱۴۴۳ھ / 15 اپریل 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لا

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

April 23, 202258m 23s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

تہذیبِ نفس اور معاشرتی ترقی کی دینی تعلیم و تربیت اور پاکتسان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۳؍ رمضان المبارک ۱۴۴۳ھ / 15 اپریل 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی یٰٓــاَیـُّـہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَـبْلِکُمْ لَـعَلَّـکُمْ تَتَّقُوْنَo ( 2 ـ البقرہ: 183) ترجمہ: "اے ایمان والو! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر ، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ دینِ اسلام کے دو بنیادی دائرے؛ تہذیبِ نفس اور سیاسۃ المدینہ ✔️ سیاسۃ المدینہ؛ مفہوم اور تقاضے ✔️ تہذیبِ نفس اور انسان کی بہیمی (حیوانی) ضروریات و تقاضے ✔️ ضبطِ نفس کے عقل، نفس اور قلب پر اثرات ✔️ اَکل و شُرب کا اپنی تاثیرات کے اعتبار سے اعضائے رئیسہ سے تعلق ✔️ روزے کی حالت میں شرعی پرہیز کے علاوہ تین چیزوں سے اجتناب ✔️ تین چیزوں سے احتراز کے ساتھ دیگر تین چیزوں کو اختیار کرنا لازم ہے ✔️ واقعۂ ’’ظِہار‘‘ سے رہنمائی اور ’’قولِ زُور‘‘ کا معنی و مفہوم اور تقاضے ✔️ قولِ زُور کے حوالے سے فرد، قوم اور رِیاست کی ذمہ داری ✔️ قولِ زُور کے تناظر میں موجودہ قومی و سیاسی منظر نامے کے خدو خال ✔️ کِتمانِ علم پر وعیدِ نبوی ﷺ ✔️ پاکستانی سیاست میں عالمی سرمایہ داروں کے دو آلہ کار گروپوں کے درمیان کشمکش پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/