PLAY PODCASTS
درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Episode 491

درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

February 10, 20261h 14m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر

درسِ صحیح بخاری شریف
 مدرس: شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
 بتاریخ: 14؍ رجب المرجب 1447ھ / 4؍ جنوری 2026ء
 بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

 ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇 
0:00 آغاز درس
1:30 بخاری شریف میں نظامِ نبوت کے تناظر میں انسانی اخلاق و اقدار، عمل میں لانے کی اتھارٹیز اور عملی نظام کے امور کی وضاحت؛ دینِ اسلام کا جامع تعارف
13:11 وحی الہی سے کتاب کا آغاز اور دینِ اسلام کی فلسفہ و حکمت؛ توحید پر اختتام
16:33 انسانی معاشرے میں توحید کے اثرات و نتائج؛ عدل و انصاف کا قیام
17:42 توحید کی بنیادی قدر‘ عدل و انصاف پر مشتمل بخاری شریف کا آخری باب
18:13 محشر میں وزنِ اعمال کی اساس و بنیاد  
21:06 انسانی افعال، اعمال و اقوال کی پیمائش اور وزن کا معیار
25:57 آیت کے لفظ ”القسط“ کی تشریح
27:54 ”المقسط“ اور ”القاسط“ کے معنی سے ظلم و عدل کا فرق
30:17 آخری حدیث کے اسنادی پہلو نیز سلسلہ سند کی ضرورت و اہمیت 
33:52 برعظیم پاک و ہند میں بخاری شریف کی سند میں شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ بنیادی کڑی
35:06 شیخ الحدیث حضرت اقدس مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری کا سلسلۂ اسنادِ صحیح بخاری 
38:25 فہمِ حدیث کی بنیاد اور معروض کے مطابق ولی اللہی مشائخ واکابرین کے اطلاقی پہلو 
43:15 آخری حدیث کی تشریح؛ دو کلموں کی تین خصوصیات
44:55 فیوض الحرمین کی روشنی میں ان دو کلمات کی تحقیقی بحث
46:43 رقائق کی تعریف، اقسام اور اطلاقی پہلو
51:27 رقیقہ ظلمانی ونورانی کے تناظر میں غزہ اور وینزویلا میں ظلم و زیادتی کا جائزہ 
55:50 دونوں کلمات کا تعلق رقائقِ نورانی نیز ان کی جامع تشریح
1:07:01  پیغام فکر و عمل 
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/
منجانب رحیمیہ میڈیا