PLAY PODCASTS
جبری بالادستی اور سماجی فساد کے فرعونی و قارونی نظاموں کے خلاف قرآنی تصوُّرِ تقویٰ پر شُعوری تربیّت کی ضرورت | 14-11-2025
Episode 470

جبری بالادستی اور سماجی فساد کے فرعونی و قارونی نظاموں کے خلاف قرآنی تصوُّرِ تقویٰ پر شُعوری تربیّت کی ضرورت | 14-11-2025

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

November 21, 202545m 25s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

جبری بالادستی اور سماجی فساد کے فرعونی و قارونی نظاموں کے خلاف قرآنی تصوُّرِ تقویٰ پر شُعوری تربیّت کی ضرورت

 خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: 22؍جمادی الاولیٰ 1447ھ /14؍نومبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
”تِلْكَ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِیْنَ لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَ لَا فَسَادًاؕ-وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ۔“        (القصص:83)
ترجمہ: یہ آخرت کا گھر ہم انہیں کو دیتے ہیں جو ملک میں ظلم اور فساد کا ارادہ نہیں رکھتے اور نیک انجام تو پرہیز گاروں ہی کا ہے۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
0:49  انسانی زندگی کے دو  مربوط مراحل اور نتائج کا نظام
7:47 اعمال کے مکمل نتائج  کا نظام اور عقلی تقاضا
12:18 مغرب کا تصورِ انسان اور حقوق کا نظام
19:53 وسائل پر تصرف اور زمین پر فساد مچانے والی سامراجی قوتیں
25:39 متقی کہلانے کے حق دار لوگ
27:38 انسانی وحدت کے قیام میں انبیاء کا اجتماعی کردار اور سماجی ردعمل کی وجوہات
32:19 سماج میں فساد اور قارونی کردار کے خلاف انبیاء کی جدوجہد
39:40 تقویٰ کی حقیقت اور متقین کا اجتماعی و سماجی کردار قرآنی تعلیمات کی روشنی میں

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا