
Episode 119
14-01-2022| جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت
خطبہ جمعۃ المبارک 14 جنوری 2022ء جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطبے کی رہنما مرکزی آیت: ترجمہ: "اے ایمان والو ! جب اذان ہو نماز کی جمعہ کے دن، تو دوڑو اللہ کی
خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences
January 17, 202258m 58s
Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.
Show Notes
خطبہ جمعۃ المبارک 14 جنوری 2022ء
جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطبے کی رہنما مرکزی آیت:
ترجمہ: "اے ایمان والو ! جب اذان ہو نماز کی جمعہ کے دن، تو دوڑو اللہ کی یاد کو، اور چھوڑ دو خریدو فروخت۔ یہ بہتر ہے تمھارے حق میں اگر تم کو سمجھ ہے"۔ (62 - الجمعة: 9)
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ جمعۃ المبارک کے مجمع کے
✔️ تناظرمیں اجتماعیت کی اہمیت
✔️ جمعۃ المبارک ؛ سیّد الایام اور اجتماعیت کا دن
✔️ جمعۃ المبارک کی اجتماعیت اور قرآن حکیم کی رہنمائی
✔️ جمعۃ المبارک سے متعلق آیتِ قرآنی کا پسِ منظر
✔️ آیتِ جمعہ سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تشریح
✔️ جمعۃ المبارک کے مجمع کے اجتماعی مقاصد
✔️ اسلام کے نظامِ عبادات میں اجتماعیت کا اظہار
✔️ عبادات کے اجتماعات میں وقت کی تاثیر اور تعیین
✔️ جنت میں جمعہ کا اجتماع اور انواراتِ الٰہیہ کا نزول
✔️ نماز ِجمعۃ المبارک میں شرکت کی نبوی تاکید
✔️ قیامِ جمعۃ المبارک ؛ نظام اور حکومت کی ذمہ داری
✔️ جمعۃ المبارک کے خطبات میں سیاسی وسماجی رہنمائی کی ضرورت و اہمیت
✔️ انگریز کے غلامانہ دور میں خانقاہوں میں قیامِ جمعہ کی حکمت
✔️ نوجوانوں میں دین کے شعور و فہم کے فروغ کے لیے جمعۃ المبارک کے بامقصد اجتماع کی افادیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/