PLAY PODCASTS
10-06-2022| علم و عقل کی بنیاد پر یکساں معاشی ترقی کی دینی اہمیت اور پاکستانی معیشت کی حالتِ زار
Episode 148

10-06-2022| علم و عقل کی بنیاد پر یکساں معاشی ترقی کی دینی اہمیت اور پاکستانی معیشت کی حالتِ زار

*علم و عقل کی بنیاد پر یکساں معاشی ترقی کی دینی اہمیت اور* *پاکستانی معیشت کی حالتِ زار* *خطبہ جمعۃ المبارک:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 10؍ ذوقعدہ 1443ھ / 10؍ جون 2022ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لا

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

June 14, 20221h 24m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

*علم و عقل کی بنیاد پر یکساں معاشی ترقی کی دینی اہمیت اور* *پاکستانی معیشت کی حالتِ زار* *خطبہ جمعۃ المبارک:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 10؍ ذوقعدہ 1443ھ / 10؍ جون 2022ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ* آیت: وَلَقَدۡ مَكَّـنّٰكُمۡ فِى الۡاَرۡضِ وَجَعَلۡنَا لَـكُمۡ فِيۡهَا مَعَايِشَ ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَشۡكُرُوۡنَ (7 - الاعراف: 10) ترجمہ: "اور ہم نے تم کو جگہ دی زمین میں اور مقرر کریں اس میں تمہارے لئے روزیاں تم بہت کم شکر کرتے ہو"۔ حدیثِ نبوی ﷺ: "الاقتصادُ في النفقَةِ نصفُ المعيشةِ"۔ (شعب الایمان للبیھقی، مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: 5067) ترجمہ: "اخراجات میں میانہ روی آدھی معیشت ہے". *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دنیا میں رسول بھیجنے کا مقصد ✔️ عدل و ظلم کو توحید و شرک کے سماجی تناظر میں سمجھنے کی ضرورت ✔️ معاشی تقاضے ؛ انسان کی ناگزیر ضرورت ✔️ روحانی تقاضوں کی تکمیل کے لیے جسمانی سرگرمیوں کی ناگزیریت ✔️ انسان اور اس کے لیے ’’تمکین فی الارض‘‘ کی ضرورت و اہمیت ✔️ انسانوں کے لیے دُنیا میں متعدد وسائلِ حیات کی صورت میں الٰہی نعمتیں ✔️ وسائل میں محنت کے ذریعے افادے کی صلاحیت پیدا کرنے کی اہمیت ✔️ شکر کی جامع تعریف، اہمیت اور عملی تقاضے ✔️ حاجات اور وسائل میں توازن کے قیام کی ضرورت ✔️ معیشت کا پچاس فی صد‘ وسائل کے انتظام و انصرام سے متعلق ہے ✔️ انسانی عقل کا نصف حصہ‘ میانہ روی اور بقیہ نصف‘ انسانیت سے محبت پر مشتمل ہے ✔️ تمام شہریوں کے لیے وسائلِ معیشت کی یکساں فراہمی، قومی بجٹ کا ایک اَساسی اصول ہے ✔️ معاہدۂ حلف الفضول سے معیشت میں مساوات کے اُصول کی رہنمائی ✔️ علم و عقل سے تعلق کے حوالے سے معاشی ترقی و استحکام کی اہمیت ✔️ علم و تحقیق کی ترویج میں سوال کرنے کی اہمیت ✔️ ملکی آئین میں انگریزوں کے استحصالی نظام کو تحفظ دینے کی دفعہ ✔️ معیشت کے تین بنیادی شعبے؛ زراعت، صنعت اور تجارت ✔️ پاکستان میں بنیادی شعبہ ہائے معیشت کی حالتِ زار ✔️ پاکستان میں خدمات کی تنخواہوں کے نظام میں عدمِ توازن