PLAY PODCASTS
10-02-2023| ...اسلام کے اجتماعی نظامِ عدل کی ناگزیریت اور
Episode 218

10-02-2023| ...اسلام کے اجتماعی نظامِ عدل کی ناگزیریت اور

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

February 13, 202355m 25s

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

اسلام کے اجتماعی نظامِ عدل کی ناگزیریت اور
فساد فی الارض کے تباہ کن اثرات

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 18؍ رجبُ المُرجَّب 1444ھ / 10؍ فروری 2023ء
بمقام: جامع مسجد نیو پنڈ، سکھر  

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً، وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ (2 – البقرۃ: 208)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! داخل ہوجاؤ اسلام میں پورے،  اور مت چلو شیطان کے قدموں پر، بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز خطبہ
1:15  دُنیاوی و اُخروی کامیابی کے لیے دینِ اسلام کی ناگزیر یت
2:59  دینِ اسلام ہی انسانیت کے لیے واحد قابلِ قبول نظامِ حیات ہے
5:14  عہد ِنبوی ﷺمیں قبیلہ بنوثقیف کے ایک منافق کا عبرت انگیز واقعہ
9:46  فسادفی الارض؛ معنی اور مفہوم
11:50  نفاق اور فسادکا باہمی تعلق اور اَثرات و نتائج
14:58  حقیقی مؤمن کے اوصاف و خصائل اور معاشرتی رویے
16:23  معاشی مساوات اور سماجی انصاف قرآن کی نظر میں
19:28  دِکھلاوے اور رِیاکاری کی نماز کی حیثیت
21:55  دینِ اسلام کے عادلانہ سیاسی اور معاشی نظام کی اہمیت
26:14  اسلام کے تجارتی نظام کا طریقۂ کار اور خوبیاں
32:18  اسلام کے مکمل نظام کے عملی تقاضے اور ہماری حالتِ زار
35:41  اجتماعی بداَعمالی کے نتائج
39:23  دجال کا تصور اور عذابِ الٰہی
44:18  پاکستان میں پرائیویٹ قرضوں کے خوف ناک سودی نظام کے تباہ کن انفرادی و اجتماعی اثرات
47:22  توبہ؛ معنی و مفہوم، شرائط اور تقاضے
51:22  علمائے حق کا دینِ اسلام کے حقیقی فکر کے فروغ اور نظام کے قیام کے لیے کردار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/