PLAY PODCASTS
قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں | 06-06-2025
Episode 420

قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں | 06-06-2025

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

June 14, 20251h 27m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 9؍ ذو الحجہ 1446ھ / 6؍ جون 2025ء
بمقام ادارہ: رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی کتاب قرآنی :
وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰه عَلىٰ مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَإِلٰهُكُمْ إِلٰهٌ وَاحِدٌ فَلَهُ أَسْلِمُوا وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَo (22 – الحج: 34)
ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ): ”اور ہر امت کے لیے ہم نے قربانی مقرر کر دی تھی، تاکہ اللہ نے جو چار پائے انھیں دیے ہیں ان پر اللہ کا نام یاد کیا کریں، پھر تم سب کا معبود تو ایک اللہ ہی ہے، پس اس کے فرماں بردار رہو اور عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو“۔

  ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نکات۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔ ️ عبادات و مناسک کی ضرورت واہمیت
✔️ عیدالاضحی اور قربانی کے مقاصد اور مادی تصورات کا جائزہ
✔️ مقصدِ دینِ محمدیؐ میں قربانی کے عمل کی ناگزیریت
✔️ ہر مَنسَک کے پیچھے کارفرماں نائٹ و اِرادے
✔️ قربانی سے متعلق مَنسکُ الخیر اور مَنسَکُ الشّرّ کا تعین
✔️ ہر شئے کی حسن وخوبی پر حمدِ باری اللّٰہ کے تین طریقے
✔️ ذبح کرنا' خداوندی کا عملی اظہار اور سنتِ ابراہیمیؑ
✔️ جانور قربان کرنے کا بنیادی راز؛ عالمِ ارواح سے تعلق کی لاجواب کی تشریح
✔️ ذبیحہ کے دُنیوی و اُخروی فوائد ونتائج، نیزآٹھ مال کی قربانی کی حکمت
✔️ بھوک و افلاس اور لوٹ کھسوٹ کا سرمایہ دارانہ نظام 
✔️ حج اور قربانی کے اعمال میں آٹھ مقاصدِ شریعتِ محمدیؐ سے انحراف درست نہیں

بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئی ایکون کو دباد۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا