PLAY PODCASTS
اعلیٰ مقاصد کے لیے قربانی کا ابراہیمی اُسوہ اور اس کے تقاضے | 06-06-2025
Episode 421

اعلیٰ مقاصد کے لیے قربانی کا ابراہیمی اُسوہ اور اس کے تقاضے | 06-06-2025

خطبات · Rahimia Institute of Quranic Sciences

June 14, 20251h 8m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

اعلیٰ مقاصد کے لیے قربانی کا ابراہیمی اُسوہ اور اس کے تقاضے
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 9؍ ذوالحجہ 1446ھ / 6؍ جون 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس 
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ فَإِذَا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ كَذٰلِكَ سَخَّرْنَاهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَo (22 - الحج: 36) 
ترجمہ: ’’اور ہم نے تمہارے لیے قربانی کے اونٹ کو اللہ کی نشانیوں میں سے بنایا ہے، تمہارے لیے ان میں فائدے بھی ہیں، پھر ان پر اللہ کا نام کھڑا کرکے لو، پھر جب وہ کسی پہلو پر گر پڑیں تو ان میں سے خود کھاؤ اور صبر سے بیٹھنے والے اور سائل کو بھی کھلاؤ، اللہ نے انھیں تمھارے لیے ایسا مسخر کر دیا ہے تاکہ تم شکر کرو‘‘۔ 

 ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ اُسوۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام
✔️ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا فاسد تمدن کے خلاف اعلانِ برأت
✔️ نظریہ اور قربانی کا باہمی تعلق
✔️ نظامِ ظلم کی کمزور بنیادیں اور شعوری جدوجہد کی ضرورت
✔️ ابراہیمی مشن؛ نظامِ ظلم سے اعلانِ آزادی
✔️ نظامِ ظلم میں مفاہمت اور مصالحت کی حقیقت اور وہن کا مرض
✔️ قربانی کی حقیقت اور ابراہیم علیہ السلام کی آزمائش
✔️ عبادت کا فلسفہ اور ذبحِ عظیم کا مقصد
✔️ فلسفۂ حیات اور نفاق پر قائم سماجی نظام

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا