PLAY PODCASTS
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال
Episode 54

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال

Khutabat e Khilafat · Rahimia Institute of Quranic Sciences

July 28, 20241h 44m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 54:

فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
آیات سورت انفال

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 15؍ محرم الحرام 1446ھ / 22؍ جولائی 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ سورت الانفال کے مضامین
✔️ فتنے سے بچنے کا حکم اور ترغیب و ترہیب
✔️ وَاتَّقُوا فِتنَۃً لَّا تُصِیبَنَّ الَّذِینَ ظَلَمُوا مِنکُم خَآصَّۃً(الآیۃ) میں  فتنے سے مراد فتنہ خلافت اور دلیل
✔️ إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَہَاجَرُوا۔۔ تا۔۔ إِنَّ اللَّہَ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیمٌ (الآیات) میں مہاجرین اولین کی فضیلت اور ان کی ذمہ داریوں کا ذکر
✔️ عام علماء کے ہاں آیات کی تفسیر میں وراثت پر حمل کے اعتبار سے ناسخ و منسوخ کی بحث، جب کہ شاہ صاحبؒ کا عدمِ نسخ کا مؤقف اور دلیل
✔️ سورت انفال کے تناظر میں واقعۂ بدر اور شیخین رضی اللہ عنہما کے بصیرت افروز مشورے اور نبی ﷺ کی بہترین حکمتِ عملی
✔️ فرشتوں کی مدد پر حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کی روایات
✔️ وَمَنْ یُوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہُ (الآیۃ) کی تفسیر میں قولِ حضرت عمر رضی اللہ عنہ
✔️ مَا کَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّکُوْنَ لَہٗ اَسْرٰی (الآیۃ) کا شانِ نزول؛ بدر کے قیدیوں کو قتل کرنے یا فدیے لینے میں اختلافِ رائے
✔️ وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَیْئٍ (الآیۃ) میں خمس الخمس کے بارے میں روایات
✔️ حضرت عمرؓ کی اپنے گورنروں کو ہدایات

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute