PLAY PODCASTS
خُطباتِ خلافت |خُطبہ 43 | خلافت  کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات: احادیث
Episode 43

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 43 | خلافت کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات: احادیث

Khutabat e Khilafat · Rahimia Institute of Quranic Sciences

April 8, 20241h 47m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 43:
فصل پنجم: مقصد دوم
خلافت و سیاست کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات کا احادیث نبویہ کی روشنی میں مطالعہ

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 26؍ رمضان المبارک 1445ھ / 6؍ اپریل 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

▪️ کائنات میں عالم گیر تغیر و تبدل اور مسلسل ارتقاء جاری
▪️ کائنات کا خلاصہ شجرۂ انسانیت اور اس کی حفاظت کے لیے انبیاء علیہم السلام کی جدوجہد
▪️ شجرۂ انسانیت کے کامل ترین انسان حضرت محمدؐ اور اُمتِ محمدیہؐ کی جدوجہد
▪️ تاریخ کا درست تجزیہ کرنے کا طریقہ
▪️ آپؐ نے اُمتِ محمدیؐ میں خلافت سے متعلق ہونے والے تغیرات اور لاحق ہونے والے ممکنہ خطرات کی نشان دہی کردی ہے
▪️ مقصدِ دوم میں خلافت و سیاست کے دائرے میں اُمتِ محمدیہؐ میں وقوع پذیر تغیرات اور لاحق ممکنہ خطرات کا بیان ہے
▪️ مولانا سندھیؒ کے مطالعۂ تاریخ کی اساس ’’إزالۃُ الخفاء‘‘ہے
▪️ احادیثِ نبویہؐ میں تطبیق پیدا کرنے اور اُن سے مفہوم اَخذ کرنے کا درست طریقہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute