PLAY PODCASTS
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 100 | خلافتِ ثلاثہؓ کا اثبات ؛ ائمۂ اہلِ بیتؓ، حضرات حسنینؓ کریمین اور مہاجرینِ اوّلینؓ کے موقف کا علمی مطالعہ
Episode 100

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 100 | خلافتِ ثلاثہؓ کا اثبات ؛ ائمۂ اہلِ بیتؓ، حضرات حسنینؓ کریمین اور مہاجرینِ اوّلینؓ کے موقف کا علمی مطالعہ

Khutabat e Khilafat · Rahimia Institute of Quranic Sciences

March 4, 20261h 13m

Audio is streamed directly from the publisher (media.transistor.fm) as published in their RSS feed. Play Podcasts does not host this file. Rights-holders can request removal through the copyright & takedown page.

Show Notes

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 100:
فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (9)
خلافتِ ثلاثہؓ کا اثبات ؛ ائمۂ اہلِ بیتؓ، حضرات حسنینؓ کریمین اور مہاجرینِ اوّلینؓ کے موقف کا علمی مطالعہ
 خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
 بتاریخ : ۱۱؍ رمضان المبارک 1447ھ / 01؍ مارچ 2026ء
 بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ افضلیتِ شیخینؓ سے متعلق ائمۂ اہلِ بیت کے فرمودات
✔️ حضرت عباسؓ کا اہلِ بیت میں سے خلیفہ نامزد کرنے کے سوال پر حضورؐ کا ابوبکرؓ کی خلافت و جانشینی کا اعلان کرنا
✔️ فتنۂ ارتداد کے موقع پر حضرت عباسؓ کا حضرت ابوبکرؓ کے موقف کی مکمل حمایت کرنا
✔️ حضرت امام حسنؓ کے خواب اور حضرت علیؓ کی تائید سے خلفائے ثلاثہؓ کی افضلیت کا ثبوت
✔️ امورِ خلافت سے متعلق  حضرت عمرؓ کے حق میں  حضرت علیؓ اور حضرات حسنینؓ کی گواہی
✔️ امام حسنؓ و حسینؓ کی اولاد کے اقوال
✔️ حضرات مہاجرین اولین کے اقوال
✔️ حضرات مہاجرین اولین کے حضرت ابوبکرؓ  و عمرؓ کی فضیلت سے متعلق اقوال
✔️ حضرت سعدؓ کی حضرت عمر فاروقؓ کی مال و دولت سے بے رغبتی کی گواہی
✔️ حضرت عمار بن یاسرؓ کے حضرت صدیقِ اکبرؓ کی شان میں اشعار

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا